Daily Archives

جنوری 14, 2022

سوئیڈن کی وزیراعظم کو بھی کورونا ہوگیا

اسٹاک ہوم: سوئیڈن کی وزیراعظم  میگڈلینا اینڈرسن بھی کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی  کے مطابق 54 سال کی سوئیڈش وزیراعظم میگڈلینا اینڈرسن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ وزیراعظم گھرپرقرنطینہ میں ہیں اورگھر سے ہی اپنے فرائض انجام…

روحانی لٹیرے

ستر سالہ بوڑھی ماں اپنی بیٹی کے ساتھ دو سال بعد میرے پاس آئی دونوں کے چہروں پر خوف و ہراس چھا یا ہوا تھا خوف سے زبان بھی لرز رہی تھی ٍبار بار ایک ہی شکوہ کر رہی تھیں کہ کرونا کی وبا پھوٹنے سے پہلے آپ کے آستانہ پر ریگولر حاضری ہو تی تھی تو…

ہم کیوں مسلمان ہوئے

میرے قبولِ اسلام کے تقریبا ایک ماہ بعد مجھے اچانک اطلاع ملی کی پتا جی سخت علیل ہیں۔ اطلاع پاتے ہی میں ان کی خدمت میں پہنچ گیا۔ دراصل اسی بہانے میں ایک اور کوشش کرکے دیکھنا چاہتا تھا کہ کل قیامت کے دن مجھ پر یہ الزام نہ آئے کہ میں نے اتمامِ…

غیر مشروط معا فی نامہ

وکلا رہنما علی احمد کرد نے نظام عدل کی تما م خرابیوں کا ذمے دار جج اور جسٹس صاحبان کو قرار دیا ہے، فرماتے ہیں جو لوگ صبح آٹھ بجے پیشی کے لیے حاضر ہوتے ہیں اور تین چار بجے اپنے دل پر اگلی پیشی کا زخم لے کر جاتے ہیں تو ان کا دل اس ظلم پر خون…

بارانی علاقے بارانِ رحمت اور برفانی طوفان

پاکستان کا تمام پہاڑی و نیم پہاڑی خطہ اور کچھ میدانی حصہ بھی بارانی علاقہ کہلاتا ہے۔ بارانی اِن معنوں میں کہ اِن تمام علاقوں میں زراعت کا تمام تر انحصار بارش پر ہے۔ کسان زمین میں ہل چلا کر بیج تو بو دیتا ہے لیکن اس بیج کے بار آور ہونے کا…

نیا سال اور مسلمان

انگریزی سال کے مطابق پرانے سال کے اختتام اور نئے سال کے آغاز پر یعنی ١٣?دسمبر اور یکم جنوری کی درمیانی شب بے حیائی اور فحاشی کی تمام حدوں سے گزرجانے، مذہبی و اخلاقی پابندیوں کو پاو?ں تَلے روند ڈالنے،بلکہ حیوانیت کا مظاہرہ کرنے کوفی زمانہ…

طلبہ کا کھلا خط

قائداعظم یونیورسٹی کے طلبہ کا ایک کھلا خط سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے، یہ مجھے بھی بھیجا گیا۔ اِس کھلے خط میں کچھ ایسی باتیں درج ہیں جو ہماری جامعات کے ساتھ ساتھ حکومت اور دوسرے ذمہ داروں کے لیے بھی قابلِ غور ہیں تاکہ ہماری جامعات میں اگر…

بھارت ریاست جموں وکشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کررہا ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ() جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ ہندوستان مقبوضہ جموں وکشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے حکومت پاکستان ہندوستان کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرے ،نریندر…

بھارتی حکومت کشمیر میں وہی کر رہی ہے جو اسرائیل فلسطین میں کر رہا ہے۔ ایس رام چندرن پلئی

نئی دہلی()بھارتی کمیونسٹ رہنما ایس رام چندرن پلئی نے کہا کہ بھارتی حکومت کشمیر میں وہی کر رہی ہے جو اسرائیل فلسطین میں کر رہا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سی پی ایم پولیٹ بیورو کے رکن ایس رام چندرن پلئی نے بھارتی ریاست کیرالہ کے…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کی پالیسی پرمسلسل عمل پیرا ہے،میر واعظ عمر فاروق

سری نگر:کل جماعتی حریت کانفرنس(میرواعظ)کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں ظلم و تشدد کی پالیسی پرمسلسل عمل پیرا ہے ۔ میر واعظ عمر فاروق نے جو گھر میں غیر قانونی طورپرنظربند ہیں سرینگر سے جاری ایک بیان میں…