Daily Archives

جنوری 12, 2022

تقسیمِ ہند میں بچھڑے 2 بھائی 74 سال بعد کرتار پور میں مل گئے

قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو بھائی 74 سال بعد کرتارپور میں مل گئے۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد کے رہائشی صدیق اپنے بڑے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتارپور پہنچے، شیلا کا تعلق بھارتی پنجاب کے علاقے پھلے والا سے ہے۔ دونوں بھائیوں کی…

الیکشن چوری ختم کیے بغیر ملک ٹھیک نہیں ہو گا: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جب تک الیکشن چوری ختم نہیں ہو گی ملک ٹھیک نہیں ہو گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ منی بجٹ آیا ہی کیوں ہے؟ چھ ماہ قبل بننے والا بجٹ…

نام نہاد یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی سخت سیکورٹی کے نام پر کریک ڈاون محاصرے…

سری نگر() بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کے سلسلے میں مقبوضہ کشمیر میں سیکورٹی  کے نام پر کریک ڈاون  محاصرے چھا پوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔  26جنوری کو بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر تقریبات کے انعقاد کے لیے سیکوروٹی سخت کر دی گئی ہے۔کے پی…

مقبوضہ کشمیر ، ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے بعد اب سٹیٹ وومنز کمیشن بھی ختم سٹیٹ وومنز کمیشن کو بند…

سری نگر() بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے ریاستی انسانی حقوق کمیشن کے بعد اب سٹیٹ وومنز کمیشن کو بھی ختم کر دیا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے  بعد  نئے بھارتی قوانین کے تحت  ریاستی انسانی حقوق کمیشن  ختم کر دیا گیا تھا۔دفعہ…

بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا ہے۔ حریت کانفرنس اوچھے ہتھکنڈوں سے…

سری نگر()کل جماعتی حریت کانفرنس نے تشویش کا اظہار کیا ہے کہ  بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا ہے جہاں بے گناہ لوگ جنگ کے سائے میں جہنم جیسی زندگی گزار رہے ہیں۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر…

آر ایس ایف کاکشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ گرفتاری کشمیری صحافیوں کے بارے میں بھارت…

پیرس()یرس میں قائم صحافیوں کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآوٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے کشمیری صحافی سجاد گل کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں مقبوضہ جموںوکشمیر میں قابض حکام نے گزشتہ چھ روزسے غیرقانونی طورپر حراست میں رکھا ہے اور محض ایک ٹویٹ کی…

پریس کونسل آف انڈیا کو کشمیری صحافی سجاد احمد گل کی گرفتاری پر تشویش ہم کشمیری صحافیوں کے ساتھ…

نئی دہلی ،سری نگر()پریس کونسل آف انڈیا(پی سی آئی)  نے کشمیری صحافی سجاد احمد گل کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری صحافیوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں،پریس کونسل آف انڈیا(پی سی آئی) کے رکن  پرکاش ڈوبے نے  ایک…

مزمل ایوب ٹھاکر اور ڈاکٹر آصف ڈار کے خلاف تمام الزامات ختم کیے جائیں ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم…

واشنگٹن()واشنگٹن میں قائم تنظیم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم(ڈبلیو کے ایف ایم )نے  لندن اور سعودی عرب میں مقیم کشمیری رہنماوں مزمل ایوب ٹھاکر اور ڈاکٹر آصف ڈار کے خلاف سری نگر میں مقدمے کی مزمت کی ہے ۔کے پی آئی کے مطابق  ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم…

اسٹیج اداکارہ آئمہ خان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، مغوی بچہ بازیاب

ملتان: پولیس نے اسٹیج اداکارہ آئمہ خان کے گھر پر چھاپہ مار کر مغوی بچہ بازیاب کرا لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیج اداکارہ آئمہ خان اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈیڑھ سالہ بچہ دو دن قبل نواحی علاقے کڑی…

ذیابیطس سمیت کئی امراض سے آگاہ کرنے والے کانٹیکٹ لینس

برکلے، کیلیفورنیا: اب یہ ممکن ہے کہ آنکھوں میں لگائے جانے والے لینس مجھے اور آپ کو ذیابیطس سمیت کئی امراض کی خبر دے سکتے ہیں۔ لینس جدید ترین مائیکروچپ اور حساس سینسر بھی لگے ہیں۔ کیلیفورنیا میں واقع اِن ودھ نامی کمپنی نے برسوں کی محنت…