Daily Archives

جنوری 6, 2022

ایپل 3,000 ارب ڈالر مالیت کی کمپنی بن گئی

نیویارک: نیا سال نہ صرف ایپل کمپنی بلکہ امریکی اسٹاک ایکسچینج کے لیے بھی تاریخی اہمیت کا حامل رہا کیونکہ چھٹیوں کے بعد پہلے روز ہی ایپل کمپنی کے حصص میں اضافے کےبعد اسے دنیا کی پہلی ٹریلیئن ڈالر کمپنی کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ نیویارک…

کپل شرما کے ساتھی کامیڈین نے زہر کھالیا

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین کپل شرما کے ساتھی اداکار تیرتھ آنند راؤ جو خود بھی کامیڈین ہیں نے زہر کھالیا۔ بھارت میں گزشتہ دو برسوں کے دوران کورونا کے باعث کئی چھوٹے فنکار شدید پریشان ہیں اور مالی مشکلات کا سامنا کررہے ہیں۔ کچھ…

پاکستانی جوہری پروگرام میں مدد دینے والی کمپنیوں پر اسرائیلی بم حملوں کا انکشاف

تل ابيب: سوئس اخبارکی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔ سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد…

حکومت کا منی بجٹ کی منظوری کے لیے 10 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 10 جنوری کو قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا۔  اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بیرسٹر بابر اعوان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جنوری کی شام 4 بجے…

شہباز شریف اداروں اور سیاسی جماعتوں میں تصادم نہیں چاہتے، رانا ثنا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما راناثنااللہ نے کہا ہے کہ شہباز شریف اداروں اور سیاسی جماعتوں میں تصادم نہیں چاہتے۔ راناثنااللہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کی اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا…

وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو کسی بھی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش ہونے سے روک دیا

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو کسی بھی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت سے روک دیا۔  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین کی زیر صدارت پی اے سی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین نیب جسٹس…

ایف بی آر نے کسی بھی چیزکی پرچون قیمت پرسیلز ٹیکس لگانے کا اختیارمانگ لیا

ایف بی آر نے کسی بھی چیزکی پرچون قیمت پرسیلزٹیکس عائد کرنے کا اختیارمانگ لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں ایف بی آر حکام نے بتایا کہ نئی ترامیم کے ذریعے ایک ہزار گز سے کم دکان پر بھی پی او ایس لگانا پڑے گا کیونکہ کئی بڑے…

عباس پور میں مہمان بن کر آ ئے دو افراد کی فائرنگ ، ایک بھائی جاں بحق ،دوسرا زخمی

عباس پور()آزاد کشمیر کے علاقے عباس پور میں گھر میں مہمان بن کر آئے دو افراد کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا، اہل خانہ نے دونوں افراد کو کلہاڑیوں کے وار کرکے زخمی کردیا، پولیس نے دونوں ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار…

مقبوضہ کشمیر میں4636کنال اراضی بھارتی فوج کو اسٹریٹجک مقاصد کے لیے الاٹ سانبہ میں 3247 کنال، گلمرگ…

سری نگر() بھارتی حکومت نے سانبہ کے ساتھ ساتھ شمالی اور جنوبی کشمیر میں مشہور زمانہ سیاحتی مقامات گلمرگ اورسونمرگ  میں4636کنال اراضی  بھارتی فوج کو اسٹریٹجک مقاصد کے لیے الاٹ  کر دی ہے ۔ ۔جموں و کشمیر محکمہ سیاحت اور مال نے وادی کشمیر کے…

برف باری اور بارش کے باعث مقبوضہ کشمیر کا زمینی و فضائی رابطہ دنیا سے کٹ گیا سری نگر جموں…

سری نگر() شدید برف باری اور بارش کے باعث مقبوضہ کشمیر کا زمینی و فضائی رابطہ دنیا سے کٹ گیا ہے ۔ سری نگر جموں شاہراہ،سری نگر-لیہہ ہائی وے  اور مغل روڈ بند ہوگئی ہے جبکہ سری نگر ہوائی اڈے سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات  …