Daily Archives

جنوری 5, 2022

مسلم خواتین کی نیلامی، جاوید اختر مودی سرکار کی خاموشی پر حیران

ھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے 100 سے زائد مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی اور پارلیمنٹ آف ریلیجنز پر اپنے انقلابی خیالات کا اظہار کیا جس پر ان کے ہی خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم شروع ہو گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاوید اختر نے سوشل میڈیا…

اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دونوں پائلٹ ہلاک

تل ابیب:  اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ہیلی کاپٹر بحیرہ روم پر تربیتی مشن کے دوران محو پرواز تھا کہ حیفہ کے قریب گر کر تباہ ہو…

‘چھ فٹ 8 انچ’ قد کے حامل پاکستانی فاسٹ بولر کے سوشل میڈیا پر چرچے

کستان میں سوشل میڈیا پر ایک ایسے نوجوان بولر کا چرچا ہے جو مبینہ طور پر چھ فٹ آٹھ انچ قد کا حامل ہے۔ محمد ذیشان کی بولنگ سے متعلق ایک مختصر ویڈیو شیئر کرنے والوں کے مطابق ان کا تعلق پاکستان کے شہر فیصل اباد کے ایک گاؤں سے ہے اور وہ اس…

بنگلہ دیش کی بڑی کامیابی، نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار نیوزی لینڈ کو ٹیسٹ میچ 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 328 اور دوسری اننگز میں 169رنز بنائے، بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 458 اور دوسری اننگز میں 40 رنز کا ہدف    2وکٹ…

وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا سے متاثرہ وزیر صحت یاسمین راشد سے رابطہ، خیریت دریافت کی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا سے متاثرہ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے خیریت دریافت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹیلی فون پر گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔ عثمان…

محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف، 200 ملازمین فارغ

محکمہ تعلیم سندھ میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے، اسکروٹنی کے بعد 200 ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ ضلع خیرپور کی اسکروٹنی میں 200 ملازمین جعلی بھرتی والے پائے گئے۔ محکمہ تعلیم سندھ نے اسکروٹنی کے بعد تمام جعلی ملازمین کو فارغ کرنے…

ڈیل سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے: میجر جنرل بابر افتخار

میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ ڈیل سے متعلق خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ڈیل کی بات کرنے والوں سے پوچھیں کہ کون ڈیل کر رہا ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی الزامات ایک پولیٹیکل…