Daily Archives

جنوری 4, 2022

پانچ عالمی جوہری طاقتوں کا ایٹمی جنگ شروع نہ کرنے پر اتفاق

پانچ عالمی جوہری طاقتیں جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ روکنے کیلئے متحدہو گئیں، ایٹمی جنگ شروع نہ کرنے کے معاہدے پر اتفاق کر لیا۔ پی فائیو گروپ میں شامل امریکا، روس، برطانیہ، چین اور فرانس نے اتفاق کیا ہے کہ جوہری جنگ کبھی نہیں جیتی جا…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فورسز کی بربریت، 2 اور نوجوانوں کو شہید کر دیا

قبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کی بربریت جاری ہے اورقابض فورسز نے سرینگر میں دو نوجوانوں کو فائرنگ سے شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر کے علاقے شالیمار میں بھارتی قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے نام پرنہتے مسلمانوں پر…

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع

شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بینکرز کی حد تک تفتیش مکمل ہوتی تو دائرہ اختیار کا معاملہ حل ہو…

سپریم کورٹ نے طارق روڈ پر بنی مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دیسپریم کورٹ نے طارق…

سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد کو مسمار کرنے سے روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔ کراچی میں تجاوزات گرانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں ہوئی۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید…

پی سی بی ایوارڈز 2021: مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے   2021 کے ایوارڈز کے لیے مختلف کیٹیگریز میں نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اعلان کردہ کیٹیگریز میں میچ وننگ پرفارمنس آف دی ایئر، ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر، ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر، ویمنز…

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14 سال کے بیٹےکو کتےنےکاٹ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ ڈیفنس میں عدنان اسماعیل…

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14 سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14 سال کے بیٹےکو کتےنےکاٹ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ کتے کے کاٹنے کا واقعہ ڈیفنس میں عدنان اسماعیل…

فنڈنگ کیس نے عمران خان کے چہرے پر سجا ایمانداری کا میک اپ دھو دیا: احسن اقبال

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان اور پی ٹی آئی کے چہرے سے ایمانداری کا میک اپ دھو دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان…

’کے پی حکومت کے اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟ اسپتالوں میں اوپر سے نیچے تک سفارشی بھرتی کیے گئے‘

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ صحت کارڈ کے لیے 5، 6 ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس میں سے پیسا کھاتے رہیں۔ بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی…

حفیظ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق شاہد آفریدی کا اہم انکشاف

قومی ٹیم کے سابق  کپتان شاہد  آفریدی نے  اسٹار  آل راؤنڈر  محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ اسٹار آل راؤنڈر  شاہد آفریدی  نے حال ہی میں نجی  ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران محمد حفیظ کی ریٹائرمنٹ سے…