Daily Archives

جنوری 3, 2022

مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک دنیا کا امن خطرے میں ہے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ() جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر کے امیر ڈاکٹر خالد محمود خان نے کہا ہے کہ دنیا کشمیریوں کے ساتھ کیے ہوئے وعدے کوایفا کرے ،عالمی برادری کی مداخلت پر کشمیریوں نے ہتھیار رکھے تھے ڈالے نہیں تھے اگر مہذب دنیانے اپنا مطلوبہ کردار ادا نہ…

فضل الرحمان کا قومی سیاست کو لیڈ کرنا بدقسمتی ہے: فواد چوہدری

فیصل آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے احتساب کے عمل سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان سے پیسے ریکور بھی کیے لیکن مرکزی ملزمان باہر بیٹھے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ احتساب کے ایجنڈے پر الیکشن…

ہتک عزت کیس؛ خواجہ آصف نے وزیراعظم پر جرح ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

(ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے ہتک عزت کیس میں وزیراعظم عمران خان پر جرح کا حق ختم کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے شوکت خانم سے متعلق معاملات میں الزامات لگانے پر خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا…

اپوزیشن ٹولے کے ہاتھ سے وقت ریت کی طرح نکلتا جارہا ہے، شیخ رشید

لاہور: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ٹولے کے ہاتھ سے وقت ریت کی طرح نکلتا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملاقات کی، جس میں سیاسی امور اور امن عامہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، …

انتہاپسندی کی ایک اور مثال، بھارتی ایپ پر ملالہ سمیت 100 مسلم خواتین نیلامی کیلئے پیش

بھارت میں مسلمانوں سے نفرت  اور انتہاپسندی کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی تازہ ترین مثال آن لائن بھارتی ایپ ‘بلی بائی ‘ پر  نیلامی کے  لیے پیش کی گئی 100 مسلم خواتین ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک رپورٹ کے…

برمنگھم میں تحریک کشمیربرطانیہ کے زیر اہتمام حق خودارادیت کشمیرکانفرنس منگل کو ہوگی

برمنگھم ()تحریک کشمیربرطانیہ کے زیر اہتمام منگل کو برمنگھم میں حق خودارادیت کشمیرکانفرنس منعقد ہوگی ،حق خود ارادیت کشمیرکانفرنس سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی ،تحریک کشمیریورپ کے صدر محمدغالب سمیت قومی قائدین خطاب…

ڈائریکٹر جنرل زراعت خواجہ خورشید لون کا میرپور ڈویژن کا دورہ

میرپور ()3جنوری2022 ڈائریکٹر جنرل زراعت خواجہ خورشید لون کا میرپور ڈویژن کا دورہ،مختلف علاقوں میں جاری  زرعی سرگرمیوں کا جائزہ۔اس موقع پر انہو ں نے سبزیاتی فارم خان پور کا بھی معائنہ کیا۔ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت میرپور آصف جمیل نے انہیں بریفنگ…

آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بدھ کو یوم حق خود ارادیت منائیں گے یوم حق خود…

مظفر آباد ،سری نگر() آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بدھ کے روز یوم حق خود ارادیت منائیں گے ۔یوم حق خود ارادیت اس تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے گا کہ بھارتی تسلط سے تحریک آزادی کو اس کے منطقی انجام تک جدوجہد آزادی کو…

بھارتی فوج نے ارینہ سیکٹر میں ایک شخص کو درانداز قراردے کر گولی مار کر شہید کر دیا واقعے کے بعد فوج…

جموں()  بھارتی فوج نے جموں کے ارینہ سیکٹر میں ایک شخص کو درانداز قراردے کر گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ بی ایس ایف اہلکاروں نے پیر کی صبح ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر فائرنگ کر دی جس سے  ایک شخص  مارا گیا۔ بی ایس  ایف  ترجمان  نے…

ترقی کا سراب

بلاشک پاکستان نے کئی حوالوں سے ترقی بھی کی ہے۔ البتہ کسی بھی ملک میں سڑکوں پر دوڑتی پھرتی گاڑیاں موٹروے اور شاہراہیں اور بلند و بالا عمارتیں قومی ترقی کا معیار نہیں ہوا کرتیں۔ یہ چیزیں اشرافیہ کی ترقی اور خوشحالی کی علامت تو ہوسکتی ہیں عوام…