Monthly Archives

جنوری 2022

کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نسل کشی، ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ رکوایا جائے۔ حریت کانفرنس…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فو ج  کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل میں اضافے کی شدید مذمت کی ہے۔اے پی ایچ سی کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں قابض…

عالمی ادارہ صحت نے اپنے نقشے میں کشمیر کو پاکستان اور اروناچل پردیش کو چین میں شامل کر دیاگیا ہے…

نئی دہلی()عالمی ادارہ صحت نے اپنے نقشے میں جموں و کشمیر کو پاکستان اور اروناچل پردیش کو چین میں شامل کر دیا ہے ۔  انڈیا ٹو ڈے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ پر کرونا وبا بارے صفحے WHO Covid19.int میں عالمی نقشہ شائع کیا گیا…

سعودی عرب میں سلمان خان کے نام اعزاز

دو دہائیوں سے بالی وڈ پر  راج کرنے والے سلمان خان کو سعودی عرب میں 'پرسنیلٹی آف دی ایئر' کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ سلمان خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ریاض میں منعقد ہونے والے 'جوائے ایوارڈز' کی تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں…

مشیر برائے احتساب و داخلہ مصدق عباسی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ  و احتساب  بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی نے  اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔  مشیر  برائے احتساب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی وزارت داخلہ میں اپنےدفتر پہنچے اور عہدے کا چارج سنبھالا۔ خیال رہے کہ  چند روز…

لاہور کے بعد پشاور میں بھی بخار کی دوا نایاب، قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ

جنرل سیکرٹری پاکستان ڈرگ ایسوسی ایشن قیصر  زمان کا کہنا ہے کہ پشاور میں بھی بخار سے بچاؤ کی ادویات مارکیٹ میں کم پڑ گئی ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے قیصر زمان نے کہا کہ بخار کی دوا جہاں مل رہی ہے وہاں قیمتوں میں 20سے 30 فیصد تک اضافہ…

کشمیری نوجوانوں کا پاکستان میں پڑھنے کا خواب بھی دم توڑنے لگا

لاہور: ہندوستان جہاں ایک طرف زیرتسلط کشمیریوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے وہیں مقبوضہ کشمیرسے تعلیم کے حصول کے لئے پاکستان آنیوالے کشمیری طلباوطالبات کے لئے بھی مشکلات پیدا کی جارہی ہیں اور بھارتی خفیہ ایجنسیاں ایسے کشمیری طلباوطالبات کو…

سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا اور حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت بھی د ے دی۔ سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا ہے، کیوں کہ عدالت عظمیٰ نے راوی…

ان دو وٹامن اور دو اجزا کو غذا کا حصہ ضرور بنائیں

کراچی: ڈاکٹروں کے مطابق چار وٹامن اور غذائی اجزا ایسے ہیں جو نہ صرف آپ کے بدن کے بہترین دوست ہیں بلکہ امنیاتی نظام کو ہر لحاظ سے مستحکم کرتے ہیں۔ نظری طور پر ضروری ہے کہ آپ کی غذا میں ضرورتی پروٹین، وٹام، معدنیات ، چکنائیں، پھل،…

پاور میٹر ڈسپلے کے ساتھ یو ایس بی کیبل

سان فرانسسکو: اگرچہ یہ تھوڑی مہنگی ہے لیکن اس یوایس بی کیبل پر لگا چھوٹا ڈسپلے چارجنگ کی رفتار اور معیار کے متعلق معلومات دکھاتا رہتا ہے۔ ایک عرصے سے یوایس بی سی کیبل میں کوئی خاص تبدیلی نہیں دیکھی گئی تھی لیکن اب کئی کمپنیوں نے اس میں…

فٹ پاتھ پربیٹھ کرگانا گاتے عاطف اسلم کی ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور: گٹارتھامے فٹ پاتھ پربیٹھ کرگانا گاتے عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ صارفین نے عاطف اسلم کے انداز کوخوب سراہا۔ ٹوئٹرپرشئیرکی گئی ویڈیو میں عاطف اسلم کوفٹ پاتھ پربیٹھ کرگٹاربجاتے اورگنگناتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔…