Monthly Archives

دسمبر 2021

پاکستان کے رضوان اور شاہین آفریدی گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کیلئے نامزد کر لیے گئے ہیں۔ آئی سی سی نے گار فیلڈ سوبرز ٹرافی کے لیے پلیئر آف دی ایئر کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی جانب سے انگلینڈ…

باپ نے غلط فہمی میں بیٹی پر گولی چلادی، لڑکی ہلاک

امریکا میں باپ نے غلط فہمی میں بیٹی پر فائرنگ کردی جس سے لڑکی ہلاک ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست اوہائیو میں ایک شخص نے گھر میں داخل ہوتے وقت اپنی 16 سالہ بیٹی پر غلط فہمی میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں لڑکی ہلاک ہوگئی۔ پولیس…

وزیراعظم کے معاونین خصوصی میں ایک اور اضافہ، تعداد 18 ہوگئی

اسلام آباد: وزیر اعظم نے اعظم جمیل کو معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعینات کردیا۔  وزیراعظم عمران خان نے اعظم جمیل کو معاون خصوصی ٹورزم کوآرڈینیشن تعینات کردیا ہے، اعظم جمیل کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح سال کا یادگار لمحہ ہے، بابر اعظم

لاہور: بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح کو سال کا یادگار لمحہ قرار دیدیا۔ پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان نے کہا ہے کہ 2021اچھا رہا،قومی ٹیم نے مثبت کرکٹ کھیلی،کھلاڑی چیلنج قبول کرتے رہے، مثبت سوچ اور مزاج…

عائشہ عمر اور اشنا شاہ صلاح الدین ایوبی سیریز کا حصہ بن گئیں

کراچی: پاکستانی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی چار نامور شخصیات ترکی اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے مسلمانوں کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ڈرامہ سیریز میں اداکاری کریں گے۔ عائشہ عمر اور اشنا شاہ بھی سیریز کا حصہ بن گئی ہیں۔…

سال 2021 میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز

کراچی: سال 2021 اپنے اختتام کو ہےآج 2021 کا آخری دن ہے اور کل نئے سال کا نیا سورج طلوع ہوگا۔ تاہم جاتا ہوا یہ سال بہت ہی ہنگامہ خیز رہا۔ 2021 میں جہاں لوگوں نے معیشت، حکومت سمیت مختلف شعبوں میں اتار چڑھاؤ دیکھے۔ وہیں سوشل میڈیا پر بھی…

نئے سال کی آمد پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کی عوام سے اپیل

کراچی: نئے سال کی آمد پر سابق کپتان اور اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے عوام سے ہوائی فائرنگ نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کراچی پولیس کی جانب سے عوام سے درخواست کرتا ہوں کے نئے سال پر ہوائی فائرنگ نہیں کیجیے۔ نئے سال کی…

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی فائرنگ،مزید3 کشمیری شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3کشمیری شہید ہوگئے۔ کے مطابق قابض بھارتی فورسزنے سرینگرمیں نام نہاد آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 نہتے نوجوانوں کوشہید کردیا۔ سرینگراورنواحی…

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ماسکو: یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا…

نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی 99 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری مالی سال 2021 کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی۔ بجلی کے صارفین کے لئے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے، اور نیپرا نے فیصلہ …