Daily Archives

نومبر 26, 2021

بھارتی سول سوسائٹی کا حیدر پورہ فرضی جھڑپ کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی(کے پی آئی )بھارتی سول سوسائٹی گروپ جنہس تکشپ Janhastakshepنے  مقبو جموں و کشمیر میں گزشتہ ہفتے سری نگر کے علاقے حیدر پورہ میں جعلی مقابلے میں چار کشمیری شہریوں کے قتل کی مقبوضہ علاقے کی ہائیکورٹ کے جج کے ذریعے اعلی سطحی تحقیقات کا…

پونچھ میں ایل او سی پر آزاد کشمیر کا شہری گرفتار

جموں ( ) مقبوضہ جموں وکشمیر کے پونچھ سیکٹر میں حد متارکہ پرقابض بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا ہے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پونچھ کے چکندا باغ میں لائن آف کنٹرول پر آزاد کشمیر کے ایک شہری کو گرفتار کیا گیا ہے جس کی 14سالہ…

نئی دلی : پیپلز یونین فار سول لبرٹیز کی طرف سے خرم پرویز کی رہائی کا مطالبہ

نئی دہلی( )انسانی حقوق کی بھارتی تنظیم پیپلز یونین فار سول لبرٹیز (پی یو سی ایل)نے انسانی حقوق کے کشمیری محافظ خرم پرویز کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے رواں ماہ کی22 تاریخ…

سرینگر ، اشرف صحرائی کے بیٹوں کی ضمانت مسترد ہونے کے خلاف درخواست خارج

سرینگر ( ) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے تحریک آزادی کشمیر کے رہنماء شہید محمد اشرف صحرائی کے دو بیٹوں اور ان کے ایک رشتہ دار کی ضمانت مستردکیے جانے کے خصوصی عدالت کے حکم کے خلاف اپیل خارج کر دی ہے۔  33 سالہ مجاہد صحرائی اور 35 سالہ…

مودی حکومت رام باغ میں تین نوجوانوں کے قتل پر شکوک وشبہات دور کرے، پی اے جی ڈی

سرینگر ( ) مقبوضہ کشمیر میں پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) نے بھارتی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بھارتی فوجیوںکے ہاتھوں سرینگر کے علاقے را م باغ میں تین نوجوانوں کے حالیہ قتل پر شکوک و شبہات کو دور کرے  پی اے جی ڈی کے ترجمان اور…

بھارت میں سلمان خورشید کی کتاب پرپابندی عائد کرنے کی درخواست خارج

نئی دہلی( )بھارت میں دہلی ہائی کورٹ نے کانگریس لیڈر سلمان خورشید کی کتاب سن رائز اوور ایودھیا پر تنازع کے بعد ان کی کتاب پر پابندی لگانے کے لئے دائر درخواست کو خارج کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسٹس یشونت ورمانے عرضی کی سماعت کرتے ہوئے…

سخت جان بیکٹیریا کے خلاف نیا ہتھیار؛ لیزر شعاعیں!

واشنگٹن: جامعہ واشنگٹن کے سائنسدانوں نے ایک انقلابی طریقہ بیان کیا ہے جس کے تحت اگر معمولی مدت کےلیے لیزر کے جھماکے پھینکے جائیں تو اس سے سخت ترین جراثیم اور بیکٹیریا کا قلع قمع کیا جاسکتا ہے۔ سائنسدانوں نے اسے مختصر مدت کی پلس لیزر کہا…

کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ ڈیلٹا وائرس سے بھی خطرناک ہوسکتا ہے، ماہرین

جنیوا: وائرس کے عالمی ماہرین نے ناول کورونا وائرس (سارس کوو 2) کا ایک نیا ویریئنٹ دریافت کیا ہے جس کے بارے میں انہیں تشویش ہے کہ وہ ’’ڈیلٹا ویریئنٹ‘‘ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا کہ کورونا وائرس کے نئے ویریئنٹ کی…

ٹویٹر نے اکاؤنٹس کا جامع تجزیاتی کارڈ پیش کردیا

سان فرانسسكو: ٹویٹر نے ایک اہم قدم کے طور پر تمام ٹویٹس اور اس سے وابستہ تمام ڈیٹا کو ایک ہی کارڈ پر گوگل اینے لیٹکس کے طور پر پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے ٹویٹر کو ایک ہی جگہ تمام ضروری معلومات حاصل ہوسکیں گی۔ اب اینیلیٹکس ڈسپلے میں…

کیا کترینہ کیف 1لاکھ روپے کی مہندی لگائیں گی؟

ممبئی: کترینہ کیف  اپنی شادی پرجومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ بالی وڈ کی اسٹارکترینہ کیف اپنی شادی کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ کترینہ کیف  اپنے یادگاردن پرہاتھوں میں جومہندی لگائیں گی اس کی قیمت ایک لاکھ روپے ہے۔ بھارتی…