Daily Archives

نومبر 25, 2021

ایمبولینسز میں پیٹرول ختم، پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر

ملک میں پیٹرول پمپس بند ہونے سے ریسکیو سروسز بھی متاثر ہوگئیں۔ کراچی میں رفاہی اداروں کی ایمبولینس سروس 50 فیصد تک متاثر ہوئی ہےاور ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ 50 فیصد ایمبولینسوں میں پیٹرول ختم ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ فائر بریگیڈ کے…

چیئرمین سینیٹ کا اسپیکر لوک سبھا کی دعوت پر بھارت جانے سے انکار

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے  اسپیکر لوک سبھا کی دعوت پر بھارت جانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی لوک سبھا کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو دورہ بھارت کی دعوت دی گئی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ صادق سنجرانی…

پاک فضائیہ کے ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کی تعیناتی

25 نومبر 2021: ایئر وائس مارشل طارق ضیاء کو ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (ایئر فورس) مقرر کردیا گیا۔ تقرری عصرحاضر کے جنگی منظر نامے اور جیواسٹریٹجک تبدیلیوں کے پیش نظر پاک فضائیہ کی اسٹریٹجک تنظیم نو کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ ائیر وائس…

ترک معیشت کو سہارا دینے کیلئے امارات کا بھاری سرمایہ کاری کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے ترکی کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ترکی میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ…

کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے اور صرف پیسہ بنارہی ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک لوگوں کو بلیک میل کرتی ہے اور صرف پیسہ بنا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی ای سی ایچ ایس میں گرین بیلٹ پر کےالیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران…

لیبیا: معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی صدارتی انتخاب کے لیے مسترد

تریپولی: () لیبیا الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کے لیے معمر قذافی کے بیٹے کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے، اقوام متحدہ نے لیبیا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ الیکشن کمیشن لیبیا نے سیف الاسلام قذافی کےکاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا…

"اب اچھے ڈرامے نہیں بنتے”، عفت عمر شوبز سے ریٹائر

لاہور: () اداکارہ عفت عمر نے شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید کام نہیں کروں گی کیونکہ یہاں پر میرے مطلب کا کام موجود نہیں اور یقین کریں میں…

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک بھر میں ہڑتال، کہیں پٹرول پمپس کھلے تو کہیں بند

لاہور: () پٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال کے باعث ملک بھر میں متعدد پٹرول پمپس بند ہیں، پٹرول نہ ملنے کے باعث عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں پٹرول دستیاب وہاں لمبی قطاریں ہیں، پمپس بند ہونے کی وجہ سے پبلک ٹرانسپورٹ بھی متاثر ہوئی ہے۔ پٹرول…

‘کوئی مقدس گائے نہیں، کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں’

لاہور: () چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، کرپشن نے ملک کو برباد کر دیا، نیب نے جو جنگ شروع کی وہ جاری رہےگی، پاکستان میں لوٹی دولت کو واپس…

اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف: عثمان بزدار

لاہور: () وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، اداروں کے خلاف باتیں کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پاکستان کے عوام شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ…