Daily Archives

نومبر 24, 2021

اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو افراد ہلاک، 7 زخمی

اسرائیل کی شام میں بمباری سے دو افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے وسطی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں دو عام شہریوں کی ہلاکت اور 7 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مقامی میڈیا کا بتانا ہےکہ…

آئن اسٹائن کے ہاتھ سے لکھی ہوئی ’انقلابی سائنسی تحریر‘ اربوں روپے میں نیلام

پیرس: بیسویں صدی کے عظیم ترین سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ایک اہم اور انقلابی تحریر گزشتہ روز 13 ملین ڈالر (2 ارب 28 کروڑ پاکستانی روپے) کی ریکارڈ مالیت پر نیلام ہوئی۔ 54 صفحات کی یہ دستاویز ’عمومی نظریہ اضافیت‘ (جنرل…

بلوچستان میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے تمپ میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جوابی کارروائی میں دہشت گردوں کا بھاری جانی ومالی نقصان ہوا۔ آئی ایس…

نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، رضوان کی ایک درجہ ترقی، بابر کا بدستور پہلا نمبر

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے تاہم ان کے ریٹنگ…

بھارت شہید کشمیریوں کو نامعلوم مقام پر کیوں دفنا رہا ہے؟ اسرائیلی اخبار کی رپورٹ

بھارت نے اسرائیل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے جدوجہد کے دوران شہید ہونے والے کشمیریوں کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے کرنے کے بجائے خود دور دراز مقامات پر دفنانا شروع کر دیے ہیں۔ بھارتی حکام کی جانب سے نام نہاد مقابلوں…

امریکا کا طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور افغانستان میں انسانی بحران جیسے دیگر مسائل کو حل کرنے کے لیے اگلے ہفتے قطر میں طالبان کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے…

فنی، علمی یونیورسٹی کے مستقبل کو تاریک ہونے سے بچایا جائے

پاکستان کی اکثر جامعات کا المیہ رہاہے کہ نئے آنے والے وائس چانسلر نے تعصبانہ رویہ اپنایا، سابق وائس چانسلر کے کاموں میں کیڑے نکالنا، ان کیساتھ کام کرنے والوں کو حقارت کی نظر سے دیکھنا، نئی تعصبانہ سیاست کا آغاز کرنا، مخالفین کا استحصال…

چودھری پرویز الہی دور کے تاریخی کارنامے

لاہور میں فیروزپور روڑ پر آئی ٹی پارک کی سترہ منزلہ پرشکوہ جدید عمارت (جس کا نام بعد میں ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک رکھا گیا)پرویزالہی دور میں بنی۔ پہلی بارصوبائی سطح پر آئی ٹی کی وزارت بھی تبھی قائم کی گئی۔ سافٹ وئیر ٹیکنالوجی پارک کی…

مسلمانوں کیخلاف نفرت و تعصب کی بڑھکتی ہوئی آگ!

دنیا بھر میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت وتعصب کے تسلسل سے ایسا لگتا ہے کہ یہ کسی بڑی سازش کا حصہ ہیں۔ عالمی منظر نامے پر نظر ڈالیں تو اندازہ ہوتا ہے کہ ہر روز کہیں نہ کہیں مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی یا ناروا سلوک اپنایا جاتا ہے۔ جان و…

ہمارا نظام تعلیم اور طلباء کا مستقبل!

سنا ہے کہ اگر کسی قوم کو تباہ کرنا ہو تو اول اس کا ہیلتھ سسٹم خراب کر دیا جائے اور دوم اسکا تعلیمی نظام برباد کر دیا جائے۔ لمحہ فکریہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں یہ دونوں ہی تبائی کے دہانے لگے ہیں۔ اول تو پرائیویٹ تعلیم حاصل کرنا عام عوام کی…