Daily Archives

نومبر 20, 2021

بلدیاتی الیکشن کے ذریعے اقتدار میں عام آدمی کو شامل کرنے جا رہے ہیں: سردار عبد القیوم نیازی

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کے مسائل سے آگاہ ہے، لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے انقلابی اقدامات کر رہے ہیں، بلدیاتی الیکشن کے ذریعے اقتدار…

پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی اور سیریز اپنے نام کرلی

تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے باآسانی بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی ۔ بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے 109 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا…

کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون صدر بن گئیں لیکن صرف 85 منٹ کیلیے

واشنگٹن: صدر جوبائیڈن کی طبیعت کی ناسازی اور طبی ٹیسٹ کے لیے بے ہوشی کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے ملک کی صدارت سنبھالی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نائب صدر کملا ہیرس امریکا کی تاریخ کی پہلی خاتون صدر بن گئیں تاہم یہ اختیارات ان…

کشمیر میں امریکی اور اسرائیلی فوجی اڈوں کا قیام؟

بھارت کے آرمی چیف سی ڈی ایس بپن راوت جدید اسلحہ لینے اسرائیل پہنچ گئے، news Tass کی اطلاعات کے مطابق روس سے دنیا کا خطرناک ترین ایس 400 ڈیفنس سسٹم لینے کے بعد بھارتی آرمی چیف اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔ 18ارب ڈالر کی ڈیل کی وجہ سے بھارت امریکا…

آخری وزیراعظم

اپنے تمام تر حربوں کے باوجود جگتو فرنٹ ناکام ہوگیا، اس کے تمام تر دعوے غلط ثابت ہوئے۔ جگتو فرنٹ کی فتح کی نوید سنانے والا شورشرابہ سترہ نومبر کو ڈوب گیا، اب یہ کام کم از کم چار چھ مہینے کے لئے ختم ہوگیا ہے۔ درجن بھر جماعتوں کو اکیلے عمران…

اسرائیل کا نازک مقام

چند دن قبل اسرائیل کے فوجی افسران پریشان ہو کر بھاگنے پر مجبور ہوگئے۔ جب انہیں اسٹاک ہوم یونیورسٹی میں لیکچر نہیں دینے دیا گیا۔ ان اسرائیلی فوجی افسران کو یونیورسٹی میں لیکچر دینے کے لیے بلایا گیا تھا لیکن عین وقت پر بی ڈی ایس تنظیم کے…

قرضہ قرضہ کردی میں آپے قرضہ ہوئی

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے ماہ اکتوبر میں وزیر خزانہ کو مخاطب کرتے ہوئے درج ذیل سوال پوچھا کہ ''کیا وزیر برائے خزانہ بیان فرمائیں گے کہ پاکستان کے ستمبر 2021 تک غیر ملکی و اندرون ملک قرضوں کے کل حجم کی الگ الگ تفصیلات کیا ہیں ؛…

پارلیمنٹ کے اجلاس میں حکومتی کامیابی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پی ٹی آئی کی حکومت 33 بل منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی۔ انتخابی اصلاحات کے حوالے سے بل پر متحدہ اپوزیشن کو اعتراضات تھے اور اس حوالے سے 11 نومبر کے اجلاس سے قبل ہی متحدہ اپوزیشن کی…

تارکین وطن کو ووٹ کا حق۔ عجلت میں فیصلہ

سمندر پار مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں ووٹ کا حق دینے کے بارے میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اس قدر عجلت میں قانون منظور کیا گیا کہ یوں معلوم ہوتا تھا کہ حکومت کو اپنی جیت ثابت کرنے میں بد حواسی تھی۔ اس اہم قانون کی منظوری سے پہلے اس کے…

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: بنگلا دیش کا پاکستان کو جیت کے لئے 109 رنز کا ہدف

بنگلادیش کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کیلئے109 رنز کا ہدف دیا ہے۔ تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں میزبان بنگلادیش کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو…