Daily Archives

نومبر 19, 2021

کینسر کی جگہ پر براہِ راست دوا ڈالنے والی خردبینی روبوٹ مچھلی

لندن: تمام ترسائنسی ترقی کے باوجود اب بھی کینسر کے حقیقی مقام تک دوا کی رسائی ایک چیلنج بنی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں سائنسدانوں نے خردبینی روبوٹ مچھلی اور کیکڑا بنایا ہے جو عین کینسر والے مقام پر خوراک پہنچاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کیموتھراپی میں…

اب ڈرون بھی ’ناک والے‘ ہوگئے

اسپین: اسپین کے ماہرین نے ایک حساس برقی ناک بنائی ہے جو انسانی ناک کی طرح باصلاحیت ہے۔ اسے ڈرون پر لگا کر آلودہ پانیوں کے ذخیروں کو سونگھ کرڈیٹا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ جرنل آئی سائنس میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ناک مختلف بو سونگھ سکتی ہے،…

ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیوں جارہا ہے؟

کراچی: سوشل میڈیا صارفین مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ اداکارہ، پروڈیوسر اور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اکثر اپنے مارننگ شوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنتی ہیں لیکن اس بار تو لوگ اتنے…

فواد چوہدری سے ویٹیکن سٹی کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین سے ویٹیکن سٹی کے سفیر کرسٹوف ال کاسیس نے ملاقات کی ۔ ویٹیکن سٹی کے سفیر نے دنیا میں امن کو یقینی بنانے کے لئے مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے کہا…

ملک میں دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 5.13 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ملک میں دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 5 اعشاریہ 13 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دو سالوں کے دوران پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی تحریری تفصیلات وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز نے ایوان بالا میں جمع کرادی ہے، جس کے…

گوانتاناموبے میں پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے، حکومت

اسلام آباد: حکومت نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے سب سے پرانے پاکستانی قیدی سیف اللہ پراچہ جلد پاکستان میں ہوں گے۔ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس ہوا جس میں وقفہ سوالات کے دوران جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے اظہار خیال کرتے…

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین مستعفی ہو گئے

سڈنی: () آسٹریلوی ٹیم کے ٹیسٹ کپتان ٹم پین مستعفی ہو گئے، غیر اخلاقی میسجز اسکینڈل ان کے استعفیٰ کی وجہ بنا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سابق کپتان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن میری فیملی اور کرکٹ کیلئے یہی بہتر ہے۔…

اے بی ڈی ویلیئرز نے ہر طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

لاہور: () جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے ہر طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا، ٹویٹر پر ان کی ریٹائرمنٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ مسٹر 360 کے نام سے مشہور جنوبی افریقی بلے باز نے 114 ٹیسٹ، 228 ون ڈے اور 78 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلے،اپنے…

امریکی صدر نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دیدیا

واشنگٹن: () امریکی صدر بائیڈن نے چین سے عداوت کے سبب بیجنگ سرمائی اولمپکس کے سیاسی اور سفارتی بائیکاٹ کا عندیہ دے دیا۔ واشنگٹن میں کینیڈین وزیراعظم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کی سیاسی اور سفارتی…

لندن: گھر میں آتشزدگی سے دو بچے اور دو خواتین ہلاک

لندن: () برطانیہ کے دارالحکومت میں گھر میں آتشزدگی سے دو بچے اور دو خواتین ہلاک ہو گئیں، لاشیں قریبی ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔ خوفناک آتشزدگی کا واقعہ جنوب مشرقی لندن میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2…