Daily Archives

نومبر 19, 2021

بدقسمتی سے کم آمدنی والے افراد کیلئے کسی حکومت نے کچھ نہیں کیا: وزیراعظم

اسلام آباد: () وزیراعظم نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے کم آمدنی والے افراد کے لئے کسی حکومت نے کچھ نہیں کیا، موجودہ حکومت کم آمدنی والے افراد کی گھر بنانے میں مدد کر رہی ہے، تعمیراتی شعبے پر 90 فیصد ٹیکس چھوٹ دی۔ وزیراعظم عمران خان نے فراش…

پہلا ٹی 20میچ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو4وکٹوں سے شکست دیدی

لاہور:(ویب ڈیسک)محمد نواز اور شاداب خان کی سنسنی خیز مقابلے میں جارحانہ بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی 20میچ میں4وکٹوں کی شکست سے دوچار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے موقع پر ڈھاکہ میں کھیلے گئے پہلے ٹی…

پاکستان میں عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے: شہبازشریف

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا ہےکہ  حکومتی قانون سازی کو آئینی و قانونی نہیں مانتا اور  فرمان عمران نیازی مسترد کرتے ہیں جب کہ پاکستان میں عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر…

رمیز راجہ سہ ملکی سیریز میں پاک بھارت میچز کیلئے پر امید

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سہ ملکی سیریز کے ذریعے پاک بھارت میچز کے لیے پرامید ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق رمیز راجہ نے کہا کہ بھارت اور پاکستان سہ ملکی سیریز کے لیے کارڈ سے باہر نہیں ہیں اور سہ ملکی سیریز میں دونوں ٹیمیں ایک…

سانحہ حیدر پورہ، اہلخانہ کی طرف سے شہداء کی تدفین کے وقت رقت آمیز مناظر دیکھے گئے

سرینگر19 نومبر () غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حیدرپورہ سرینگر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے ایک جعلی مقابلے میں شہیدکئے گئے دوشہریوں محمد الطاف بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کی میتیں عزت و وقار کے ساتھ تدفین کیلئے جب سوگوار…

ماورائے عدالت کشمیریوں کے قتل کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال رہی مقبوضہ کشمیر میں کاروبار…

سری نگر() ماورائے عدالت کشمیریوں کے قتل کے خلاف جمعہ کے روز مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال رہی ، کاروبار زندگی معطل رہا جبکہ احتجاج بھی کیا گیا اس موقع پر شہریوں کے بہیمانہ قتل کی بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا…

جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد وازہ گرفتار انجینئر فیاض، ریاض احمد، رفیق احمد اور سمیر…

سری نگر() جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد وازہ کو پارٹی کے دیگر رہنمائوں کے ہمراہ سری نگر میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے مختار احمد وازہ کو حیدرپورہ سرینگر میں چار شہریوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاج کرنے سے روکنے کیلئے…

ماورائے عدالت قتل دو شہریوں کی قبرکشائی، لاشیں رات کے اندھیرے میں سپردخاک دونوں شہدا کے خاندانوں کو…

سری نگر() سری نگر میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والے دو کشمیریوں محمد الطاف بٹ اور ڈاکٹر مدثر گل کو سری نگر میں دوبارہ سپردخاک کر دیا گیا ۔جموں و کشمیر میں بڑھتے ہوئے سیاسی اور سماجی دبائو کے پیش نظربھارتی قابض حکام نے جمعرات کی شام کو…

ماورائے عدالت قتل کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے۔ غلام نبی آزاد سری نگر کے سانحے کی تحقیقات کے لیے…

کٹھوعہ ()جموں و کشمیر میں کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلی غلام نبی آزاد نے حیدر پورہ سرینگر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک جعلی مقابلوں میں شہری کے ماورائے عدالت قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ کٹھوعہ میں صحافیوں سے…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کشمیر کی صورت حال کا نوٹس لے۔ عبدالصمد انقلابی کشمیر میں انسانی…

سری نگر() اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ جب تک جموں کشمیر ہندوستان کے قبضے میں رہیں گے تب تک ہمیں یہی ظلم و جبر او قتل عام ہی دیکھنا ہے۔  ایک بیان میںپیر عبدالصمد انقلابی نے جمعرات کو دو مقتول…