Daily Archives

نومبر 18, 2021

کشمیری عوام جمعہ کو حیدر پورہ اور کولگام کے شہداءکی غائبانہ نماز جنازہ ادا کریں ، نائب چیئرمین حریت…

سرینگر() بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط  جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین غلام احمد گلزار نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق غلام…

اپنی جان دے کر برطانوی خاتون کوبچانے والا مسلم نوجوان ’’ہیرو‘‘ قرار

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں عمر رسیدہ برطانوی خاتون کی زندگی بچانے کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے مسلم نوجوان کو ہیرو قرار دے دیا گیا۔ بی بی سی کے مطابق 20 سالہ نوجوان علی ابوکار علی نے چند روز قبل مغربی لندن میں 82 سالہ خاتون…

خان صاحب ایجوکیشنل کمپلیکس پہلی اینٹ کا عطیہ سلار افتخار ؟

کرنل خان محمد خان نے بیسویں صدی کے اوائل میں ریاست پونچھ کے انتہائی پسماندہ اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑے معاشرے میں شعوری بے داری اور بے بس لاچار اور غربت کی چکی میں پسنے والے عوام کو راحت و سکون پہنچانے کی خاطر تعلیم عام کرنے کی تحریک…

سول حکومتیں اور بلدیاتی انتخابات

ہمارے ملک میں سول حکمرانی کے دوران بلدیاتی انتخابات کرانے کی کوئی قابل تعریف تاریخ نہیں ہے اگر ہم ماضی کا جائزہ لیں تو جب جب ملک میں فوجی حکومتیں رہی ہیں تب تب ملک میں بلدیاتی انتخابات پابندی سے ہوتے رہے ہیں۔ سول اور سیاسی جماعتوں کی…

ملبہ سمیٹنے کا موسم

حکومت اور افغانستان میں موجود تحریک طالبان کے درمیان مذاکرات اور ایک ماہ کی عارضی جنگ بندی کی تصدیق فریقین نے کر دی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان ایک انٹرویو میں ٹی ٹی پی اور بلوچ شدت پسندوں دونوں کے ساتھ مذاکراتی عمل شروع کرنے کا عندیہ دے چکے…

اپوزیشن کی انگڑائی

ہمارے دوست کہتے ہیں کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں انگڑائی کیا لی ہے کہ حکومت کے کڑاکے نکال دیے ہیں۔ کڑاکے سے بے اختیار مشاہد حسین سید یاد آجاتے ہیں جن کی اٹھان بڑی عالمانہ تھی، درس و تدریس سے صحافت کی طرف آئے، ایک انگریزی اخبار کی ادارت…

کرپشن کا خاتمہ ناگزیر کیوں؟

کرپشن کو بجا طور پر تمام برائیوں کی جڑ قراردیا جاتا ہے۔ معیشت کی تباہی اور معاشرتی بگاڑ کی اصل وجہ کرپشن ہے، مہنگائی بے روز گاری، بدامنی اور مایوسی کرپشن ہی کی پیداوار ہیں۔ جس معاشرے میں قومی مفادات پر ذاتی مفادات غالب آجائیں اس میں ترقی و…

صدی کا طویل ترین چاند گرہن کل ہوگا

کراچی: کل یعنی جمعے کے روز چاند کو گرہن لگے گا لیکن تب پاکستان میں دن کا وقت ہوگا جس کی وجہ سے یہ نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 نومبر (جمعے) کو رواں سال کا دوسرا جزوی چاند گرہن ہوگا جو پاکستان میں نہیں…

ایگل، دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر

نیویارک: آئی بی ایم نے دنیا کا سب سے طاقتور کوانٹم پروسیسر پیش کردیا ہے جسے ایگل کا نام دیا گیا ہے۔ ایگل کی پروسیسنگ رفتار 127 کوانٹم بٹس (کیوبٹس) ہے۔ توقع ہے کہ اس اہم پیشرفت سے انتہائی تیزرفتار کوانٹم کمپیوٹر کی تجارتی تیاری کی راہ…

انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، زبردستی کا نظام قبول نہیں کرینگے، فضل الرحمان

کوئٹہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ خلافت عثمانیہ کے زوال کے بعد…