Daily Archives

نومبر 17, 2021

کشمیر میں حالات ٹھیک ہونے کے بجائے خراب سے خراب تر ہو گئے ہیں ، روز گولیاں چلتی ہیں اور ہلاکتوں کا…

سری نگر() مقبوضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے 370اور 35اے کی دفعات کی غیر آئینی اور یکطرفہ منسوخی کے وقت یہ دعوی کیا تھا کہ اب کشمیر میں حالات مکمل طور پر ٹھیک ہو جائیں گے اور ریکارڈ…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل مؤخر

وفاقی حکومت کی درخواست پر اسپیکر قومی اسمبلی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے متعلق بل مؤخر کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل…

آئی پیڈ اور آئی فون کے بعد اب ایپل آئی کار کا منصوبہ

لندن: () ایپل کارپوریشن نے آئی کار بھی متعارف کروانے کی تیاری کر لی ہے جو بجلی سے چلے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ کار اندازا 2025 تک فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔برطانوی کار لیزنگ کمپنی واناراما نے ایپل آئی کار کا مکمل تھری ڈی ڈیزائن…

روس کا میزائل تجربے میں سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف

ماسکو: () روس نے میزائل تجربے کے دوران اپنا ایک سیٹلائٹ تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روسی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ روسی فوج نے میزائل کا ایک کامیاب تجربہ کیا جس کے نتیجے میں ایک روسی سیٹلائٹ تباہ ہو…

آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا

ممبئی: () انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کو بھیک قرار دینے پر راکھی ساونت نے کنگنا کو غدار قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل اپنے بیان میں آزادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت نے انگریزوں سے 1947 میں بھیک…

والدہ کو تاحال بہن کی موت کا نہیں بتایا: بشری انصاری

لاہور: () اداکارہ بشری انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ بہن اداکارہ سنبل شاہد کی وفات کو 6 ماہ گزر جانے کے باوجود تاحال انہوں نے والدہ کو یہ خبر نہیں ہونے دی کہ سنبل اب اس دنیا میں نہیں رہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سینئر اداکارہ نے ایک ٹی وی شو…

ای وی ایم کے ذریعے صاف شفاف انتخابات کی بنیاد رکھی جائے گی: فرخ حبیب

اسلام آباد: () فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ای وی ایم کے ذریعے صاف شفاف انتخابات کی بنیاد رکھی جائے گی۔ وفاقی وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج ای وی ایم، بیرون ملک پاکستانیوں کی ووٹنگ کے حوالے…

کیا شعیب اختر کرکٹ میں دوبارہ واپس آرہے ہیں؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور  راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک بار پھر کرکٹ جوائن کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شعیب اختر کی جانب سے سیاہ اور سبز رنگ کی ایک ڈریس کٹ شیئر کی گئی ہے، شیئر کی گئی شرٹ پر…

خاکہ بناکر نوعمر لڑکے کا رضوان کو خراجِ تحسین، کرکٹر بھی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے

پاکستان کے وکٹ کیپر  اور  اوپننگ بیٹر محمد رضوان کو  ایک نوعمر لڑکے نے خاکہ بناکر خراجِ تحسین پیش کیا جس نے رضوان کو  بے حد متاثر کیا۔ محمد رضوان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر لڑکے کی جانب سے بنائی گئی اپنی تصویر شیئر کی اور  اس کے فن پر خوب…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے الگ الگ اجلاس

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے قبل حکومت اور متحدہ اپوزیشن کے اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری مشترکہ طور پر کر رہے…