Daily Archives

نومبر 17, 2021

حکومت کامیاب: انتخابی اصلاحات ترمیمی بل کی تحریک منظور

اسلام آباد: () قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت کی عددی برتری ثابت ہوگئی۔ انتخابی اصلاحات ترمیمی بل پیش کرنے کی تحریک منظور کرلی گئی، جس میں حکومت کے حق میں 221 ووٹ اور مخالفت میں 203 ووٹ ملے، بل کی شق وار منظوری کا…

کیا شعیب اختر کرکٹ میں دوبارہ واپس آرہے ہیں؟

لاہور: () پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے ایک بار پھر کرکٹ جوائن کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شعیب اختر کی جانب سے سیاہ اور سبز رنگ کی ایک ڈریس کٹ شیئر کی گئی ہے، شیئر کی گئی…

کووڈ 19 امراض قلب اور ذہنی بیماریوں میں اضافے کا سبب

امریکا میں ہونے والی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران ڈپریشن کی علامات کا سامنا کرنے والے افراد میں نمایاں اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں ان میں امراض قلب کا خطرہ بڑھ گیا۔ انٹر ماؤنٹین ہیلتھ کیئر کی اس تحقیق میں 4 ہزار…

لائٹ جانے کے بعد طالبہ نے پڑھائی کے لیے کیا طریقہ اپنایا؟

علم حاصل کرنے کے شوقین طلبا اپنی پڑھائی کے لیے بے حد جتن کرتے ہیں، ایسی ہی ایک طالبہ کی تصویر سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہو رہی ہے جس نے اپنی پڑھائی جاری رکھنے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی…

شاہد آفریدی اپنے آخری پی ایس ایل میں کس ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟

قومی ٹیم کے سابق اسٹار  کرکٹر شاہد آفریدی  2022 میں  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) میں اپنا آخری سیزن  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیل سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار  آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل سیزن 7 میں کوئٹہ…

سری نگر میں ماورائے عدالت 4 افراد کے قتل پر احتجاج، لاشوں کی واپسی کا مطالبہ غیرمسلح کشمیری شہریوں…

سری نگر()سری نگر میں ماورائے عدالت قتل ہونے والے الطاف احمد ڈار اور ڈاکٹر مدثر گل سمیت4 شہریوں کی لاشیں بھارتی فوج  نے رات کی تاریکی میں ہندواڑہ میں سپرد خاک کردی ہیں۔ سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل پر زبردست احتجاج کیا…

کشمیری عوام بھارت کی غلامی قبول کرنے پر مجبور نہیں ہوسکتے۔سید صلاح الدین احمد کیا کشمیر کی صورت حال…

مظفر آباد() حزب المجاہدین کے سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے سرینگرمیں چار نہتے شہریوں  کے بہیمانہ قتل کی مز مت کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا کشمیر کی اس صورت حال پرعالمی طاقتیں اور عالمی ادارے کیا محض تماشہ ہی…

بھارت کے ظالمانہ ہتھکنڈوں سے تنازعہ کشمیر کی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جاسکتا ایمپلائز موومنٹ بھارت…

سری نگر()جموں و کشمیر میں جموںو کشمیر ایمپلائز موومنٹ نے کہاہے کہ بھارتی فوجیوں نے اپنے مظالم میں تیزی لائی ہے اور وہ محاصرے اور تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران بے گناہ کشمیریوں کو شہید کر رہے ہیں۔ ایمپلائز موومنٹ کے ترجمان نے سرینگر…

اقوام متحدہ میںمسلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان زبردست لفظی جھڑپ پاکستان کے مستقل مندوب…

اقوام متحدہ()اقوام متحدہ میں ایک مباحثے میں مسلہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کے درمیان زبردست لفظی جھڑپ ہوئی ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان  کے مستقل مندوب  منیر اکرم  نے   ایک مباحثے کے دوران جموں وکشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کی…

سری نگر میں جعلی مقابلے میں شہید ہونے والوںلاشیں لواحقین کے سپرد کرنے کا مطالبہ عالمی برادری کی…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) نے  سری نگر میں  ڈینٹل سرجن ڈاکٹر مدثر گل سمیت 4 افراد کے قتل کی مزمت کرتے ہوئے  لاشیں فوری طور پر ان کے لواحقین  کے  سپرد کرنے کا مطالبہ کیا، ترجمان کل جماعتی حریت کانفرنس ( میرواعظ ) نے ایک…