Daily Archives

نومبر 16, 2021

امریکہ نے اپنے شہریوں کو جموں وکشمیر کا سفر کرنے سے خبردار کر دیا بھارت پاکستان سرحد کے 10 کلومیٹر…

نئی دہلی() امریکہ نے اپنے شہریوں کو جموں وکشمیر کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت اور پاکستان دونوں کے لیے ایڈوائزری بھی جاری کی ہے امریکہ نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کا سفر نہ…

مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں قتل کے واقعات کی تحقیقات جنگی جرائم کے عالمی ٹریبونل سے کرانے کا…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر میں جعلی مقابلوں میں قتل کے واقعات کی تحقیقات جنگی جرائم کے عالمی ٹریبونل سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ حریت  کانفرنس نے  مقبوضہ کشمیر کے اطراف و اکناف میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مسلسل جاری…

اسلامک ریسرچ فائونڈیشن پر پابندی میں مزید پانچ برس کی توسیع فاونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر ذاکر نائیک…

نئی دہلی( )  بھارتی حکومت نے  عالمی اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ادارے اسلامک ریسرچ فائونڈیشن  پر پابندی میں مزید پانچ برس کیلئے توسیع کردی ہے۔ر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانو ن  ( یو اے پی ائے )کے تحت عائد پابندی میںمزید…

مقبوضہ کشمیرمیں ماورائے عدالت قتل معمول بن چکا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ بھارت کو مقبوضہ کشمیرمیں…

اسلام آباد() پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں چار نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بھارت اندرونی مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے اوچھے…

کشمیری قیدیوں کو جیلوں میں تمام بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا جارہا ہے یوسف نقاش کشمیری کبھی بھی…

سری نگر()جموں و کشمیر اسلامک پولیٹیکل پارٹی کے چیئرمین محمد یوسف نقاش نے لداخ کے عوام سے اپیل کی کہ وہ بھارت اور اس کے مذموم عزائم کے خلاف ہر ممکن مزاحمت کریں ۔ انہوں نے بھارت کی مختلف جیلوں میں غیر قانونی طورپر قید کشمیریوں کی حالت زار پر…

ڈپریشن کا نیا مقناطیسی علاج 80 فیصد تک مؤثر

اسٹینفرڈ: امریکی ماہرین نے مقناطیسی طاقت سے ڈپریشن کے علاج میں نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں جن میں تقریباً 80 فیصد مریضوں میں یہ مرض نہ صرف ختم ہوگیا بلکہ کئی ماہ تک دوبارہ نمودار بھی نہیں ہوا۔ امریکی ادارہ ’ایف ڈی اے‘ اکتوبر 2008 میں شدید…

آواز کی لہروں سے اڑنے والے غبارہ ڈرون کا کامیاب تجربہ

ٹوکیو: کیا ڈرون کو آواز کی امواج سے دھکیلا جاسکتا ہے؟ اس کا جواب’ہاں‘ میں دیتے ہوئے جاپانی ماہرین نے ایک بڑا غبارہ ڈرون بنایا ہے جس پر کیمرے نصب ہیں۔ یہ غبارہ آواز کی لہروں سے آگے بڑھتا ہے لیکن آواز کو کوئی سن نہیں سکتا۔ اس سے خاموش…

’’نہ کپڑے پہننے آتے ہیں نہ گانا گانا آتا ہے‘‘، حرا مانی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئیں

کراچی: اداکارہ حرا مانی حال ہی میں اپنے لباس اور گائیکی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مذاق کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ حرا مانی کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکاراؤں میں ہوتا ہے لیکن انہوں نے صرف اداکاری میں نہیں بلکہ گائیکی میں بھی…

حمائمہ ملک کی اپنی جعلی نازیبا تصاویر پھیلانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی دھمکی

کراچی: اداکارہ حمائمہ ملک نے ان کی جعلی نازیبا تصاویر پھیلا نے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی دھمکی دی ہے۔ اداکار فیروز خان کی بہن اداکارہ حمائمہ ملک کی انسٹااسٹوری کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے جس میں حمائمہ ملک…

بابر اور شعیب ڈھاکا میں قومی ٹیم کا حصہ بن گئے، رضوان نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

ڈھاکا: پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور تجربہ کار کرکٹر شعیب ملک بھی ڈھاکا پہنچ گئے۔ دبئی میں کمرشل شوٹ کی وجہ سے بابر اور شعیب ملک نے ٹیم کے ساتھ بنگلادیش کا سفر نہیں کیا تھا۔ دونوں کھلاڑی ایک روز قرنطینہ اور کوویڈ 19 ٹیسٹ کی رپورٹ…