Daily Archives

نومبر 15, 2021

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی…

بنگلا دیش کے تمیم اقبال پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز سے قبل بنگلادیش کے اہم بلے باز سیریز سے باہر ہوگئے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش کے کرکٹر تمیم اقبال انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس وجہ سے وہ دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔…

‘ای وی ایم ہی دھاندلی روکنے کا طریقہ، اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں…

اسلام آباد: () شیخ رشید نے کہا ہے کہ اتحادیوں سے امید ہے انتخابی اصلاحات پر ووٹ ڈالیں گے، ای وی ایم ہی دھاندلی کو روکنے کا طریقہ ہے، پی ڈی ایم اسلام آباد آئے گی تو اچھے طریقے سے معاملہ دیکھا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…

لیور پول میں ٹیکسی دھماکہ، دہشت گردی کے شبہے میں تین افراد گرفتار

لندن: () برطانیہ کے شہر لیور پول میں ہونے والے ٹیکسی دھماکے میں دہشت گردی کا عنصر ہونے کے شبہے میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ لیورپول میں ہسپتال کے باہر ٹیکسی میں دھماکا ہوا تھا، واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ڈرائیور زخمی ہوگیا تھا۔…

اتحادیوں کے تحفظات: وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کی اہم بیٹھک

اسلام آباد: () اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے پی ٹی آئی قیادت ایکٹو، وزیراعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کی اہم بیٹھک سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں وفاقی وزراء اور پارٹی سینئر رہنما…

سونیا حسین ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں

کراچی: () اداکارہ سونیا حسین بھی ملک میں بڑھتی مہنگائی سے تنگ آ گئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے ہاتھوں پوری قوم پریشان ہے اور مہنگائی ہے کہ تھمنے کا نام نہیں لے رہی جبکہ غیر ملکی کرنسی…

ایڈیٹرز گلڈ کی تریپورہ میں تشدد کی رپورٹنگ کرنے پر صحافیوں کو حراست میں لینے کی مذمت

نئی دہلی 15 نومبر () ایڈیٹرز گلڈ اور انڈین ویمن پریس کور نے آسام پولیس کی طرف سے دو صحافیوں کو حراست میں لینے کی مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے ۔ دونوں صحافیوں کو وشوا ہندو پریشد سے وابستہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے…

ڈی ایف پی کی کشمیرمیںجاری گرفتاریوں اور محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوںکی مذمت

سرینگر 15 نومبر () غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے علاقے کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز کی طرف سے جاری گرفتاریوں اور محاصرے اور تلاشی کی مسلسل کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا…

شوپیاں، پلوامہ، بارہمولہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی سری نگر میں ایک…

سری نگر() شوپیاں، پلوامہ، بارہمولہ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں بھارتی فوج نے نام نہاد محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ بھارتی فورسزنے اتوار کی رات سرینگر کے علاقے جمالٹہ میں گھروں میں گھس کر مکینوںکو ہراساں کیا۔علاقے میںفوجی…

جموں کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سنجیدہ نوٹس لیا جائے اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر…

سری نگر()اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا  ہے کہ وہ بھارتی  فورسز کی طرف سے جموں کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سنجیدہ…