Daily Archives

نومبر 13, 2021

سری نگر میں رات کا درجہ حرارت منفی7 تک پہنچ گیا گلمرگ میں منفی 6 اورپہلگام میں منفی تین ریکارڈ کیا…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں رات کا درجہ حرارت منفی7 تک پہنچ گیا ہے ۔ گزشتہ روزسری نگر میں رواں موسم کی اب تک کی سرد ترین رات ریکارڈ کی گئی۔ سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت 0.7 ڈگری سینٹی گریڈ ،وادی کے مشہور سیاحتی مقام…

جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روکنا مداخلت فی الدین ہے جامع مسجد کونماز جمعہ کے لیے بند…

سری نگر() انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تاریخی جامع مسجد میںایک بار پھرلوگوں کو نماز جمعہ اداکرنے کی اجازت نہ دینے پر بھارتی قابض انتظامیہ کی شدید مذمت کی ہے۔ انجمن اوقاف نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ…

رام بن ضلع میں ٹریفک کے ایک حادثے میں دو افراد مارے گئے

سری نگر() رام بن ضلع میں ٹریفک کے ایک حادثے میں  دو افراد مارے گئے ہیں ۔ہفتے کے روز رام بن  ضلع کے ڈگڈول علاقے میں  ایک کار سڑک کے کنارے کھائی میں گر گئی۔ گاڑی میں سوار دو افراد موقع پر مارے گئے  جبکہ کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

’ناچتے سالمات‘ سے جسمانی معذوری کے علاج میں نمایاں کامیابی

الینوائے: سائنسدانوں نے حرام مغز(اسپائنل کارڈ)میں شدید چوٹ لگنے سے معذور ہونے والے چوہوں کو صرف ایک انجیکشن سے ہی چار ہفتے میں ٹھیک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے ماہرین نے بالکل نئی انجیکشن تھراپی میں خاص قسم کے…

چاند کی آکسیجن تمام انسانوں کےلیے ایک لاکھ سال تک کافی ہوگی!

نیو ساﺅتھ ویلز: ایک آسٹریلوی سائنسدان نے اپنے دلچسپ مضمون میں بتایا ہے کہ چاند کی سطح پر موجود مٹی، پتھروں اور چٹانوں میں اتنی آکسیجن موجود ہے کہ وہ ایک لاکھ سال تک دنیا کے آٹھ ارب انسانوں کےلیے کافی رہے گی۔ یعنی اگر ہم کوئی ایسی…

آریان خان کے مستقبل کے بارے میں نجومی کی حیران کن پیشگوئیاں

ممبئی: بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے مستقبل کے بارے میں بھارت کی معروف نجومی جانوی گور نے حیران کن پیشگوئیاں کی ہیں۔ آریان خان گزشتہ روز 12 نومبر کو 24 برس کے ہوگئے۔ خان فیملی نے اپنے بڑے بیٹے کی سالگرہ حال ہی میں…

براہِ کرم، حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں: شاداب خان

دبئی: () قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے دوست حسن علی کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔ شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جو کہ چیمپئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے…

کنگنا نے بھارتی آزادی ‘بھیک’ قرار دے دی، شہری آگ بگولا

ممبئی: () بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارت کو 1947ء میں ملنے والی آزادی کو ‘بھیک’ قرار دے دیا جس پر بھارتی آگ بگولا ہوکر سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کنگنا نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ بھارت کو اصل آزادی…

شوبز میں آنے کیلئے والد سے کئی بار مار بھی کھائی: نرگس

لاہور: () اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ شوبز میں آنے کیلئے اپنے گھر والوں کے سامنے بڑی مزاحمت کی اور یہی نہیں بلکہ دھمکی کے طور پر نیند کی گولیاں بھی کھا لی تھیں، اپنی ضدپر ڈٹے رہنے کی وجہ سے والد سے کئی بار مار بھی کھائی ہے۔ ایک انٹرویو میں…

حسن علی سے حسنِ سلوک سے پیش آئیں: اشنا شاہ

کراچی: () اداکارہ اشنا شاہ نے بھی فاسٹ باؤلر حسن علی کی حمایت کر دی۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر حسن علی کی حمایت کرتے ہوئے لکھا کہ‘ یاد رہے کہ حسن علی نامی انسان نے مشکل وقت میں ایک مشکل کیچ ڈراپ کیا۔ کیچ چھوٹنے پر کوئی پاکستانی اتنا برا…