Daily Archives

نومبر 12, 2021

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں دو کشمیری طلبا کو گرفتار کر لیا گیا دونوں طلبا سے کو مقامی پولیس اسٹیشن…

نئی دہلی() بھارتی  ریاست اتراکھنڈ میں دو کشمیری طلبا کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے دہرادون کے پریم نگر اور سیلاکوئی پولیس اسٹیشن کے علاقے سے دو کشمیری طلبا کو حراست میں لیا ہے۔ کے پی آئی کے مطابق دونوں طلبا سے…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کریں، ماس موومنٹ، ایمپلائیز موومنٹ

سرینگر12 نومبر ()بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ماس موومنٹ نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو ان کا پیدائشی حق، حق خود ارادیت دلانے میں اپنا کردارکرے…

مقبوضہ جموںوکشمیر میں خونریزی کی ذمہ دار بی جے پی حکومت ہے، سونیا گاندھی

نئی دہلی 12 نومبر ()انڈین نیشنل کانگریس کی صدرسونیا گاندھی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے علاقے میں خونریزی پر قابو پانے میں ناکامی کا ذمہ دار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت…

حزب المجاہدین ضلع کمانڈر شیراز مولوی سمیت3 کشمیری نوجوان شہید دو نوجوانوں کو جنوبی کشمیر کے کولگام…

سری نگر()بھارتی فوج نے جنوبی کشمیر اور سری نگر میںحزب المجاہدین ضلع کمانڈر شیراز احمد لون سمیت    3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے ۔ کے پی آئی کے مطابق بھارتی فوج نے  جمعہ کے روز اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران سرینگر میں…

حزب المجاہدین کاشہید حریت پسندوں شیراز احمد لون اور یاور احمد بٹ کو خراج عقیدت نہتے مجاہدین کشمیر…

مظفر آباد () حزب المجاہدین کمانڈ کونسل نے جنوبی کشمیر میں بھارتی فوج سے جھڑپ میں شہید حریت پسندوں شیراز احمد لون اور یاور احمد بٹ کو  خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔حزب المجاہدین کے ترجمان سلیم ہاشمی  کے مطابق  حزب المجاہدین کمانڈ کونسل کے اجلاس…

نہ ہی سفیر کام آیا نہ ہمالہ سے بلند دوستی

ٹرک کے پیچھے ایک شعر لکھا ہوا ہوتا تھا جہاد زندگانی میں جب کوئی مشکل۔مقام آیا نہ غیروں نے توجہ دی نہ اپنا کوئی کام آیا ظالم نے یہ شعر ہماری وزارت خارجہ اور سعودی عرب اور چین کی حکومت کے موجودہ روئیوں پر لکھا ہو گا۔جو آج کل ہمارے دو طبقات…

چار سوال، چار جواب!

سوال نمبر 1: کیا مذہبی گروہوں کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اپنے نظریات کے تحفظ کے لئے دھرنے، احتجاج اور گھیراو جلاو کا راستہ اختیار کریں، بالکل ویسے ہی جیسے سیاسی جماعتیں اپنے مقاصد کے لئے یہ تمام طریقے استعمال کرتی ہیں ؟ سوال نمبر 2: اگر کوئی…

ایٹمی پاکستان کا مایہ ناز معمار

حکیم الامت ڈاکٹر محمد اقبال نے مصورِ پاکستان، حضرت قائداعظم نے دنیا کی سب سے بڑی اسلامی ریاست کے بانی اور قابلِ فخر سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے مملکتِ خداداد کی ایٹمی طاقت کے معمار کی حیثیت سے تاریخ کے صفحات پر ان مِٹ نقوش ثبت کر دیے…

عالمی مہنگائی کے پیچھے چھپنا درست نہیں!

وزیراعظم نے گزشتہ دنوں قوم سے اپنے خطاب میں مہنگائی کو عالمی مسئلہ قرار دیتے ہوئے اسے پاکستان میں بھی مہنگائی کا ذمہ دار قرار دیا اور مہنگائی سے متاثرہ غریب طبقے کے 2 کروڑ خاندانوں کیلئے 120 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے اسے ملکی…

مہنگائی کا عفریت

مفلوک الحال قاری صاحب کی حالت زار دیکھ کر میرا دل کر چی کرچی ہو گیا تھا پھٹے پرانے میلے کچیلے کپڑے 'الجھے ہوئے بالوں کے ساتھ داڑھی بھی بغیرخضاب کے بے ترتیب سی چہرے پر زندگی کے بھرپور رنگوں کی جگہ اداسی غم پریشانی نے لے لی تھی قاری صاحب جو…