Daily Archives

نومبر 11, 2021

.کشمیر یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام سید علی گیلانی شہیدؒ اورپاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان…

حیدر آباد: بروز بدھ، کشمیر یوتھ الائنس کے زیرِاہتمام تحریک آزادی ِ کشمیر کے سالار اعلیٰ سید علی گیلانی شہیدؒ اورمحسنِ پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈویژنل صدر کشمیر…

کھانے کے ساتھ مرچ اور گرم مصالحے سے بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے، تحقیق

پنسلوانیا: امریکی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اگر روزمرہ کھانے میں مرچیں اور گرم مصالحہ بھی شامل رکھے جائیں تو اس سے بلڈ پریشر کم کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ پنسلوانیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں غذائیات کے پروفیسر پینی کرس ایتھرٹن اور ان کے…

بزنس کلاس پرواز کو انقلابی روپ دینے والا نیا ’گولی نما طیارہ‘

کیلیفورنیا: آپ اسے گیس بھرا غبارہ کہیں، گولی قرار دیں یا پھر انڈے کا روپ دیں ۔ لیکن اوٹو سیلیرا 500ایل کا نیا طیارہ اپنی شکل کی بنا پر ہوا کی رگڑ کم کرسکتا ہے اور ایندھن کی نمایاں بچت کے قابل ہے۔ اسے اوٹو ایوی ایشن کمپنی کے ولیم اوٹو…

12 ارب 88 کروڑ سال قدیم کہکشاؤں میں پانی کی دریافت

چلی: فلکیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے 12 ارب 88 کروڑ سال قدیم کہکشاؤں میں پانی دریافت کرلیا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کائنات میں پانی کا وجود ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ قدیم ہے۔ واضح رہے کہ پانی کو زندگی کےلیے بنیادی اور اہم ترین…

5 سال بعد خود کو ایک ماں اور بیوی کے روپ میں دیکھ رہی ہوں، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ خود کو اگلے 5 سال میں ایک ماں اور بیوی کے طور پر دیکھتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی اعزاز پدماشری حاصل کرنے والی اداکارہ کنگنا رنا وت نے اشارہ دیا ہے کہ ان کی زندگی میں کوئی شخص آگیا ہے۔…

وزیراعظم عمران خان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی جیت کی صورت میں ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دبئی میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہے، اور اگر…

بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں سے 41 افراد ہلاک

ممبئی / کولمبو: بھارت اور سری لنکا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت اور سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہوگئے، سری لنکا میں بارشوں سے 25 افراد ہلاک ہوئے…

بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسزکے بعد شاپنگ مال اورہاؤسنگ کمپاؤنڈ سیل

بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعدشہرکے مرکزی علاقے میں واقع شاپنگ مال اورمتعدد رہائشی علاقوں کوسیل کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کے دارالحکومت بیجنگ میں کورونا کے نئے کیسز…

توشہ خانہ کیس؛ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ بیرون ملک سے ملنے والے تحائف کو میوزیم میں رکھنا چاہیے۔ ہائی کورٹ میں توشہ خانہ سے وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے تحائف کی معلومات پبلک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی…

پاکستان کیخلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی کپتان کا اہم بیان

آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ ہم بہت ہی واضح منصوبہ بندی کے ساتھ ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے آئے ہیں۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق…