Daily Archives

نومبر 10, 2021

پی ٹی آئی کے 3 سال پرامن ترین ہیں، وزیراطلاعات

 اسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کے 3 سال پرامن ترین ہیں،نیشنل ایکشن پلان کے بعد آج ہماری زندگیاں معمول پر ہیں، پاکستان سے دہشت گردی کو ختم کر دیا گیا ہے۔  سپریم کورٹ کے باہر وزیرداخلہ شیخ رشید کے ہمراہ…

قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی

اسلام آباد:  قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے حکومت کو تاریخی شکست دے دی، بل پیش کرنے کے معاملے پر اپوزیشن نے 104 ووٹ کے مقابلے میں 117 ارکان کی حمایت سے حکومت کو شکست دے دی۔ مسلم لیگ (ن) کے رکن جاوید حسنین نے بل پیش کرنا چاہا تو حکومت نے…

روہت شرما بھارتی ٹیم کے کپتان مقرر، ویرات کوہلی دورہ نیوزی لینڈ سے باہر

 روہت شرما کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا گیا ہے جب کہ ویرات کوہلی کو اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا گیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا اور گزشتہ روز بطور کپتان اپنا آخری میچ…

سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم، وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے 4 ہفتوں میں سانحہ اے پی ایس کے ذمہ داروں کے تعین کا حکم دیتے ہوئے وزیراعظم سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم عمران خان سپریم کورٹ کے حکم پر سانحہ آرمی پبلک اسکول از خود نوٹس کی سماعت کے دوران عدالت …