Daily Archives

نومبر 9, 2021

پاکستان نیوی نے مزارِ اقبال پر گارڈز کی ذمہ داری سنبھال لی

لاہور،09نومبر21: آزاد ریاست کا نظریہ دے کر پاکستان کی بنیاد ڈالنے والے قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 144ویں یومِ ولادت کے موقع پراُن کے مزار پر ایک پر وقار گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی۔ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے…

سرینگر میں ایک شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیاگیا بانڈی پورہ کا رہائشی محمد ابرہیم خان سرینگر میں…

سری نگر() سرینگر میں ایک شہری کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے بوری کدل میں فائرنگ کر کے بانڈی پورہ کے رہائشی محمد ابرہیم خان کو شدید زخمی کر دیا ۔ جسے فوری طورپر تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں…

یونیسکو کے تحت 49تخلیقی شہروں کی فہرست میں سری نگر بھی شامل بھارتی شہر گوالیارکو اس فہرست میں شامل…

پیرس ،سری نگر() اقوام متحدہ کے تعلیمی اور ثقافتی ادارے یونیسکو نے دستکاریوں اورآرٹ کے زمرے میں 49تخلیقی شہروں کی فہرست  میں سری نگر کو بھی شامل کر دیا  ہے ۔ سری نگر، بھارت کے زیر انتظام جموں وکشمیر کا گرمائی دارلحکومت ہے ۔سرینگر ایک تاریخی…

سری نگر میں 10 دنوں تک کورونا کرفیو نافذ کر دیا گیا سکول کالج، بازار بند، شہریوں کی آمدرفت مکمل بند…

سری نگر() جموں وکشمیر کے گرمائی دار الحکومت سری نگرکے14  علاقوںمیں 10 دنوں تک کورونا کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے ۔سرکاری ترجمان کے مطابق  متاثرہ علاقوں میں دفعہ 144 کے تحت پابندیاں عائد رہیں گی۔سرکاری ترجمان کے مطابق متاثرہ علاقوں میں 10دنوں…

حق خود ارادیت کی جائز جدوجہد سے دستبردار نہیں ہوں گے عبدالصمد انقلابی جموں وکشمیر میں جاری انسانی…

سری نگر()اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی نے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں پر زور دیا کہ وہ بھارتی  فورسز کی طرف سے جموں کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا سنجیدہ…

36جنگی رفال طیارے خریدنے کا معائدہ، بھارتی ایجنٹ نے7.5 ملین یورو کمیشن لیا کمپنی نے کمیشن اس لیے دیا…

نئی دہلی ، پیرس()فرانسیسی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ  رافیل لڑاکا طیارے بنانے والی فرانسیسی کمپنی دیسالٹ ایویشن نے بھارت کے ساتھ 36طیاروں کی فروخت کے  لیے مودی حکومت کے ایجنٹ کو 75 لاکھ یورو کمیشن دیا تھا۔ فرانسیسی نیوز پورٹل نے دعوی کیا ہے…

مقبوضہ کشمیر کے حالات سنگین صورت حال اختیار کر چکے ہیں ۔راجہ فہیم کیانی تحریک کشمیر برطانیہ کو…

برمنگھم() تحریک کشمیر برطانیہ کی مرکزی مجلس شوری نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے  عالمی برادری سے کشمیر کی صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا  ہے ۔ مجلس شوری  سے  تحریک کشمیر  برطانیہ کے صدر…

نوعمری میں ڈپریشن، پڑھاپے کا ڈیمنشیا بن سکتا ہے

سان فرانسسكو: امراضِ قلب اور دماغی کمزوری کے مرض کے درمیان تحقیق میں ایک ان دیکھا پہلو سامنے آیا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر نوجوانی میں مسرور اور خوش رہا جائے تو ادھیڑ عمری یا بڑھاپے میں ذہنی صلاحیت (کوگنیشن) کی تنزلی کو روکا جاسکتا ہے۔…

دگنی بجلی بنانے والا سولر پینل تیار

اوسلو: ناروے کے سائنسدانوں نے عام سولر پینل پر گیلیم آرسینائیڈ والی نینو تاروں کا اضافہ کرکے اس کی کارکردگی دگنی کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یعنی وہ مساوی رقبے والے عام سولر پینل کے مقابلے میں دگنی بجلی بنا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ…

شعیب ملک سے شادی کی خبروں پر عائشہ عمر کا جواب

کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ عائشہ عمر نے گزشتہ روز اپنے اور شعیب ملک کے کچھ عرصہ قبل ایک میگزین کے لیے کرائے گئے بولڈ فوٹوشوٹ کی ایک تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی۔ چند روز قبل…