Daily Archives

نومبر 8, 2021

امریکہ کیساتھ کشیدگی، ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کردیا

تہران: () امریکی بحریہ کے ساتھ کشیدگی پر ایران نے بڑے پیمانے پر بحری مشقوں کا آغاز کر دیا۔ ایرانی فوج نے بحیرہ عمان میں جنگی مشقوں کا آغاز کر دیا جس میں تمام مسلح افواج حصہ لے رہی ہیں، چند روز قبل بحیرہ عمان میں امریکی اور ایرانی بحری…

’سکیورٹی کا مسئلہ ہو تو ہم حاضر ہیں‘

پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے بھارتی ٹیم کو ورلڈکپ کے راؤنڈ میچز سے باہر ہونے پر طنزیہ انداز میں سکیورٹی کی پیشکش کی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف افغانستان کی شکست پر بھارتی ٹیم کا سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کا خواب نامکمل رہ گیا جس کے بعد…

’مما آپ موٹی ہیں‘، بیٹے کی بات سن کر شعیب ملک بے ساختہ ہنس پڑے

کہتے ہیں کہ بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں اور بعض اوقات ایسی ایسی باتیں کر جاتے ہیں جس کی کسی کو توقع بھی نہیں ہوتی۔ ایسا ہی کچھ کیا شعیب ملک کے بیٹے اذہان نے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا…

محمد حفیظ کا دورہ بنگلادیش پر نہ جانے کا فیصلہ، چیف سلیکٹر کو آگاہ کر دیا

لاہور: () قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ نے دورہ بنگلادیش پر نہ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ پروفیسر نے چیف سلیکٹر کو آگاہ کر دیا۔ پاکستان ٹیم دبئی سے ڈھاکا سیریز کھیلنے جائے گی۔ دورہ بنگلا دیش کی ٹی 20 سیریز کیلئے افتخار احمد کو ٹیم میں شامل کرلیا…

آریان خان کو منصوبہ بندی سے پھنسایا گیا، گواہ کا انکشاف

ممبئی: () بالی وڈ سٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے منشیات برآمدگی کیس میں پھنسانے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آریان منشیات کیس میں وجے پگارے نامی گواہ نے 4 نومبر کو ممبئی پولیس کی خصوصی…

اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، فلسطینی مظاہرین پر دھاوا، گولیاں برسا دیں

رملہ: () فلسطین میں اسرائیلی افواج کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، صیہونی فورسز نے مظاہرہ کرتے فلسطینیوں پر دھاوا بولا، آنسو گیس کی شیلنگ کی، گولیاں بھی برسائیں۔ فلسطین میں اسرائیلی بربریت، مغربی کنارے میں نہتے مظاہرین پر دھاوا بول دیا۔…

محکمہ ماحولیات کی نااہلی، لاہور فضائی آلودگی میں سرفہرست آگیا: پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور: () مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی ربعیہ نصرت کی جانب سے لاہور کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آنے کے خلاف تحریک التواء پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی۔ تحریک التواء کے متن میں کہا گیا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں…

آسٹریلین ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

لاہور: () آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ٹیم 24سال بعد پاکستان کے دورے پر آئے گی، مہمان ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق کینگروزتین…

کون سے پانچ سال؟

کپتان پانچ سال کا حوالہ تو ایسے دے رہے ہیں جیسے ابھی ان کے اقتدار کی مدت ابھی پانچ سال باقی ہے حالانکہ وہ ساڑھے تین سال گزار چکے ہیں اور بمشکل ڈیڑھ سال باقی ہے۔ پھر کون جانے کس کی باری آئے۔ اب ان کا یہ فرمانا پانچ سال بعد دیکھیں گے غربت کم…

ہم اپنی شناخت پر شرمندہ کیوں ہیں؟

تو حقیقت ہے میں صرف احساس ہوں تو سمندر ہے میں بھٹکی ہوئی پیاس ہوں میرا گھر خاک پر اور تیری رہ گزر سدر? المنتہیٰ تو کجا من کجا مظفر وارثی صاحب کا یہ لازوال نعتیہ کلام دانیال اونچی اونچی بڑے لے کے ساتھ دہرا رہا تھا۔نعت پڑھنے کی طرز مگر مقبول…