Daily Archives

نومبر 6, 2021

بھارتی فوج کی سری نگر میں فائرنگ، نوجوان زخمی ہوگیا راجوری میں محاصرے اور تلاشی کی بڑی کارروائی…

سری نگر() بھارتی فوج نے سری نگر میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کر کے ایک شہری کو زخمی کر دیا۔بھارتی فوج نے آپریشن کے دوران سرینگر کے علاقے بمنہ میں  کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز  کے احاطے میں فائرنگ کی جس…

سری نگر میں کمیونٹی ہالز سی آر پی ایف کو دینے کے فیصلے پر مشاورت نہیں کی گئی کمیونٹی ہالز سری نگر…

سری نگر()سری نگر میونسپل کارپوریشن (ایس ایم سی)  میئر جنید عظیم متو  نے کہا ہے کہ سری نگر میں سماجی و اجتماعی کاموں کے لئے مخصوص کمیونٹی ہالز کو بھارتی فورسز نے قبضے میں لے لیا ہے ۔ سری نگر میں کمیونٹی ہالز سی آر پی ایف کو دینے کے متعلق…

بانڈی پورہ گریز روڈ اور تاریخی مغل روڈ کو بند کر دیا گیا رابطہ سڑکوں کو گاڑیوں کی آمد ورفت کیلئے…

سری نگر()مقبوضہ کشمیر میں تازہ برفباری کے بعدبانڈی پورہ گریز روڈ اور تاریخی مغل روڈ کو بند کر دیا گیا ہے ۔شوپیاں اور پونچھ،راجوری اضلاع کو ملانے والی مغل روڈ کو پیر کی گلی کے قریب تازہ برف باری ہونے کے بعد بند کر دیا گیا۔ وادی کے بالائی…

بھارت :انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا

ہریانہ:()بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک بارپھر انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں کو نماز جمعہ کے اجتماعات سے روکنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریانہ کے علاقے گڑگاؤں میں نماز جمعہ کے لیے مختص گراؤنڈ پر ہندو انتہا…

بھارتی اداکار کی اچانک موت 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی

ممبئی: () بھارتی اداکار پنیت راج کمار کی اچانک موت کے بعد 7 مداحوں نے بھی خودکشی کرلی۔ آنجہانی اداکار کی بعد از مرگ آنکھیں بھی عطیہ کی گئی تھیں۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکار کی موت کے بعد ان کے 7 مداحوں نے خود کشی کرلی جبکہ 3 مداح…

خود بھی ڈرامہ ‘خُدا اور محبت’ کی آخری قسط نہیں دیکھی :اقرا عزیز

لاہور: () ڈرامہ سیریز 'خُدا اور محبت' کے سیزن 3 میں ماہی کا مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ اُنہوں نے بھی اب تک ‘خُدا اور محبت 3’ کی آخری قسط نہیں دیکھی ہے۔ سوشل میڈیا پر اقرا عزیز کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے…

شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

ڈھاکا:  بنگلا دیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کے خلاف سیریز سے پہلے بنگلا دیش ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، آل راونڈر شکیب الحسن انجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز سے بھی باہر ہوگئے.…

بھارتی کھلاڑیوں نے کس طرح پاکستانی ٹیم کو کاپی کیا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گزشتہ روز بھارتی ٹیم نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دی اور کھیل ختم ہونے کے بعد بھارتی کرکٹرز حریف ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کے لیے ان کے ڈریسنگ روم پہنچ گئے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھارتی…

آئی جی سندھ سے گٹکے اور مین پوری کی فروخت میں ملوث افسران سے متعلق رپورٹ طلب

سندھ ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس سے گٹکے اور مین پوری کی فروخت میں ملوث پولیس افسران سے متعلق رپورٹ طلب کر لی۔ گٹکا اور دیگر مضر صحت اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی سے متعلق درخواست پر سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت…

کراچی: نجی اسکول کے واش رومز میں کیمرے، ایف آئی اے کا اسکول پر چھاپہ

کراچی: صفورا چورنگی کے قریب اسکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد محکمہ تعلیم نے اسکول کو سیل کردیا۔ اسکول کے واش روم میں خفیہ کیمروں کے معاملے پر ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم فارنزک ٹیم کے ساتھ اسکول پہنچی تو اسکول…