Daily Archives

نومبر 5, 2021

ارطغرل غازی کے ترگت اور بامسی کی پاکستان آمد

کراچی: ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے اہم کردار ترگت اور بامسی پاکستان آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ترک اداکاروں نے پاکستان آمد پر عدنان صدیقی اور اعجاز اسلم سے ملاقات کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کی…

گورنر پنجاب سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد کی ملاقات، جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی…

لاہور:  گورنر پنجاب چودھری سرور سے یورپی یونین پارلیمنٹ کے وفد برائے جنوبی ایشیا تعلقات نے ملاقات کی۔ جس میں یورپی یونین کے وفد نے گورنر پنجاب کو جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے تعاون کی یقین دہانی کروا دی

وزیراعظم عمران خان کے بیان کے برعکس پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ

وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اور مہنگائی خطے کے ممالک سے کم ہے، اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ 10.74فیصد ہے، 3 سال کے دوران میں فی کس آمدنی بھی ریکارڈ 13.51 فیصد…

پاکستان کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں مشتاق احمد کا ٹیم کو مشورہ

سابق کرکٹر مشتاق احمد نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل آسٹریلیا سے ہونے کی صورت میں قومی ٹیم کو مشورہ دیا ہے۔  مشتاق احمد نے کہا کہ بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا اور افغانستان اگر نیوزی لینڈ کو ہرادیتا ہے تو معاملہ رن ریٹ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہونے کا امکان؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کی  جنگ متحدہ عرب امارات میں جاری ہے ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں 6 ، 6 ٹیموں کو 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ ہر گروپ میں شامل ٹیمیں پانچ میچز کھیلیں گی اور 2…

کوکنگ آئل، 1500 ارب کا منافع چند لوگوں کے قبضے میں

اسلام آباد: گزشتہ تین برس کے دوران خوردنی تیل کی قیمت میں 130 فیصد اضافہ ہوا یعنی کوکنگ آئل کی قیمت 160 روپے سے بڑھ کر 369 روپے کلو ہو گئی ہے۔ خوردنی تیل بنانے والے مختلف عناصر جیسا کہ درآمدی اخراجات، ٹیکسز/ڈیوٹیز، ریکوری، ٹرانسپورٹ،…

ناظم جوکھیو قتل کیس: پی پی ایم پی اے جام اویس جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتار  پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو جسمانی ریمانڈ پر  پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس نے ناظم جوکھیو قتل کیس میں گرفتاری دینے والے  رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت میں پیش…

پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد: پیٹرولم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکس اور لیوی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈیزل پرلیوی 8.44 روپے فی لیٹر سے بڑھاکر12.44روپے کردی گئی ہے اور ڈیزل پرجی ایس ٹی 10.32 روپے سے کم کرکے 6.75 روپے فی لیٹرکردیا گیا ہے۔…

نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی

:نیب نے مالم جبہ اسکینڈل میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک کے خلاف انکوائری روک دی۔  مالم جبہ اسکینڈل میں نامزد سابق وزیراعلیٰ اور موجودہ وزیردفاع پرویز خٹک کے خلاف نیب نے انکوائری روک دی ہے، اور احتساب عدالت نے بھی وفاقی وزیر پرویزخٹک کے خلاف…

بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی

نئی دہلی: بھارت میں دیوالی کے تناظر میں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کردی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق حکومت نے پیٹرول پر فی لیٹر ایکسائز ڈیوٹی میں 5 روپے کمی کی ہے جبکہ ڈیزل پر ڈیوٹی کی مد میں 10 روپے کم کیے ہیں جب کہ…