Daily Archives

نومبر 5, 2021

اس پودے میں قدرتی اور طاقتور درد کش دوا موجود ہے

لندن: ماہرین نے برسوں سے طبی طور پر استعمال ہونے والے ایک مشہور پودے میں ایسے اجزا دریافت کئے ہیں جو اسے بہترین اور طاقتور پین کلر بناتے ہیں۔ یہاں تک کہ اس کی افادیت سوزش اور درد کم کرنے والی بہترین دوا آئبیوپروفِن جیسی ہی ہے۔ میٹالیفی…

زلزلے درختوں کی افزائش میں اضافہ کرتے ہیں

لائپزگ، جرمنی: زلزلوں سے غیرمعمولی تباہی ہوتی ہے لیکن اب ایک فائدہ یہ سامنے آیا ہے کہ ان کی بدولت درختوں کی بڑھوتری میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ ایک حیرت انگیز بات ہے لیکن زلزلوں کی شدت خود زیرِ زمین پانی اور ان میں…

اکثر سوچتی تھی کہ والدہ فحش فلموں کی ویب سائٹ چلاتی ہیں، سارہ علی خان

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں اکثر سوچتی تھی کہ والدہ امریتہ سنگھ ایک فحش فلموں کی ویب سائٹ چلا رہی ہیں۔ معروف فیشن میگزین ’ہارپرز بازار‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے سارہ علی خان نے اپنے والد سیف علی خان اور والدہ…

ہتک عزت کیس؛ علی ظفر کے وکیل کی صبا حمید کے بیان پر جرح

لاہور: ہتک عزت کیس میں علی ظفر کے وکیل نے میشا شفیع کی والدہ اور گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح کی۔ سیشن کورٹ لاہور میں میشا شفیع کے خلاف علی ظفر کے 100 کروڑ روپے کے ہتک عزت کے دعوی پر سماعت ہوئی تو میشا شفیع کی والدہ صبا حمید پیش ہوئیں۔…

منشیات کیس؛ آریان خان آج این سی بی کے سامنے پیش ہوں گے

ممبئی: منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے آریان خان آج این سی بی کے سامنے پیش ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منشیات کیس میں گرفتار بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان آج ایک بار پھر نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے…

خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر آسٹریلیا اور افغانستان کا واحد ٹیسٹ ملتوی

 لاہور: آسٹریلیا خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان سے واحد ٹیسٹ ملتوی کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا نے خواتین کرکٹ کو سپورٹ نہ کرنے پر افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے، یہ ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے ہوبارٹ…

پاکستانی اسٹارز بھارت کی وکالت کرنے لگے

کراچی: ’’افغانستان سے ورلڈکپ میچ ’فکسڈ‘ نہیں تھا‘ پاکستانی اسٹارزبھارت کی وکالت کرنے لگے۔ بھارت نے افغانستان کو بدھ کے روز 69 رنز سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی فتح حاصل کی،البتہ سوشل میڈیا پر اس میچ پر شکوک کا اظہار کیا جاتا…

امریکا کی سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری

ریاض: امریکی حکومت نے  سعودی عرب کو فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو جدید فضائی دفاعی نظام کے فروخت کی منظوری دیدی گئی ہے جو فضا سے فضا میں مار کرنے کی صلاحیت…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا پٹرول مہنگا ہونے کے خلاف شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی میں ارکان نے پلے کارڈ لیکر شیم شیم کی آوازیں لگائیں۔ مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف نے ایوان میں مہنگائی پر بحث کرانے کا…

موسیقی کی ابتدا میں قتل کی دھمکیاں ملیں: جواد احمد

گلوکار جواد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہوں نے موسیقی ی دنیا میں قدم رکھا تو انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئی تھیں۔ گلوکار نے بتایا کہ ‘انہوں نے میوزک سے اتنا کمایا ہے کہ میری تین نسلیں بیٹھ کر کھا سکتی ہیں۔ انہوں نے نوجوانوں…