Daily Archives

نومبر 4, 2021

بلدیاتی انتخابات اور عوامی توقعات

بلدیاتی حکومتیں ایک محدود علاقے میں اقدامات کا تعین اور ان پر عمل درآمد کا اختیار رکھتی ہے۔ مقامی حکومت کا نظام تمام جمہوری ممالک میں مختلف ناموں سے نافذ ہے۔ یہ نظام نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ مقامی حکومت فیصلہ کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے…

عالم دین اورعلم دین

سرورکونین حضرت محمدرسول اللہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحبہٰ وسلم کافرمان ہے ،"تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا جب تک میں اسے اس کے ماں باپ ، بچوں اورتمام لوگوں سے بڑھ کر محبوب نہ ہوجائوں"۔ کیوں نہ اس فرمان مصطفی ۖ…

ٹی ایل پی دھرنا۔ کس نے کیا کھویا، کیا پایا؟

جس طرح انفرادی سطح پر مدینہ والے رحمت العالمینۖ کا نام لینا آسان لیکن اپنی زندگی کو آپۖ کے تعلیمات کے مطابق ڈھالنا نہایت مشکل کام ہے ، اسی طرح حکومتی سطح پر سیاسی مقاصد کے لئے ریاست مدینہ کا ورد کرنا آسان ترین لیکن بدترین کام ہے کہ حقیقی…

اخلاقیات اور ہمارا معاشرتی طرز عمل

پیارے قارئین کرام! موضوع سخن تو اتنا اہم ہے کہ نوک قلم سے موتی بکھیرنا میری اوقت نہیں لیکن عطا اس رب کریم کی کہ حرمت قلم کا پاس رہتے ہوئے اپنی گذارشات پیش کرنے کی سکت عطا فرمائی۔جس کی نہ ابتدا،نہ کوئی حد و انتہا۔۔۔وہ علم ہے بصیروخبیروعلیم…

مہنگائی نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

ورلڈ بینک نے اپنی پاکستان ڈویلپمنٹ رپورٹ کے ذریعے مہنگائی کی چکی میں پسنے والے پاکستانی عوام کو یہ خبر دی ہے کہ رواں برس مہنگائی کی شرح 8.9فی صد تک جا سکتی ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی ایک اور قسط ملنے میں تاخیر سے پاکستان کی معیشت شدید…

بے خوابی اور فالج کے درمیان گہرے تعلق کا انکشاف

سویڈن: اب تک بے خوابی( نیند کی کمی) اور کئی بیماریوں کے درمیان براہِ راست تعلق کا انکشاف ہوچکا ہے ۔ اب امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن سے وابستہ سائنسدانوں کا اصرار ہے کہ مسلسل بے خوابی سے عین اسی طرح کا فالج ہوسکتا ہے جو تمباکونوشی اور بلند بلڈ…

دنیا کے ویران ترین صحرا کا جینیاتی خزانہ عالمی بھوک مٹاسکتا ہے… شاید!

چلی: چلی میں دنیا کا سخت ترین اور بے رحم  اتاکامہ ریگستان موجود ہے جو سیارہ زمین پر خشک ترین علاقہ بھی ہے۔ لیکن یہاں پودوں کی صورت میں موجود جینیاتی خزانہ نہ صرف حال بلکہ آنے والی نسلوں میں بھی غذائی مسئلہ بڑی حد تک حل کرسکتا ہے۔ لیکن…

اداکار فیصل قریشی دبئی میں حادثے کا شکار

دبئی: پاکستان شوبز کے معروف اداکار فیصل قریشی کی کار کو دبئی میں حادثہ پیش آیا ہے۔ اداکار فیصل قریشی پیسا ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے لیے دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی کار کو خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ فیصل قریشی گزشتہ روز دبئی…

مسجد میں ڈانس کا معاملہ؛ صبا قمر کی عدالت میں حاضری معافی کی درخواست

مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس میں اداکارہ صبا قمر نے بیماری کے باعث عدالت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کردی۔ لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ، ویڈیو بنانے اور مسجد میں رقص کرنے کے باعث مسجد…

کوہلی کا ایک اور ریکارڈ بابرکی دسترس میں آگیا

لاہور:  ویراٹ کوہلی کا ایک اور ریکارڈ بابر اعظم کی دسترس میں آگیا، ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 2500رنز مکمل کرنے کیلیے 7 اننگز میں صرف 98 بنانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم کا ستارہ مسلسل عروج کی جانب گامزن ہے، عالمی ریکارڈز…