Daily Archives

نومبر 4, 2021

ملک میں چینی 150 روپے فی کلو سے تجاوز کرگئی

ملک میں چینی کا بحران شدید ہوگیا ہے اور کئی علاقوں میں چینی کی فی کلو قیمت 150 روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 130 روپے کلو جب کہ خوردہ قیمت 138 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح لاہور کی ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو…

پاکستان کا انگلینڈ سے مقابلہ مشکل ہوسکتا ہے: شعیب اختر

اسلام آباد: () قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے ورلڈکپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایونٹ کے دوسرے گروپ کی ٹیموں سے مقابلے کیلئے تیاری کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا انگلینڈ…

ایرانی فورسز نے امریکی بحریہ کی آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

تہران :()ایرانی فورسز نے امریکی بحریہ کی آئل ٹینکر پر قبضے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی بحریہ نے بحیرہ عمان میں ایران کے تیل بردار بحری جہاز کوقبضے میں لے لیا جبکہ امریکہ آئل ٹینکر سے تیل دوسرے بحری جہاز میں…

ملک بھر میں چینی کا بحران: سندھ میں ایکس مل قیمت میں 9 روپے تک کا اضافہ

کراچی: () چینی کی قیمت میں دنوں میں نہیں بلکہ گھنٹوں کے لحاظ سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک روز کے دوران سندھ بھر میں چینی کی ایکس مل قیمت 9 روپے اضافہ سے 136 روپے جبکہ لاہور میں چینی کا ہول سیل ریٹ 132 سے بڑھ کر 141 روپے کلو تک پہنچ گیا۔ ملک…

سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کیا جائے اقوام متحدہ میں کشمیری خاتون کا خطاب…

نیویارک() ایک کشمیری خاتون مندوب نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ کشمیر حل کیا جائے، کشمیریوں کو انکا پیدائشی حق، حق خود ارادیت دیا جائے۔کشمیری خاتون مندوب مزدلفہ احمد نے سماجی، ثقافتی اور انسانی مسا…

سرینگر میں کئی مقامات پر کمیونٹی ہالوں کو بھارتی فورسز اہلکاروں نے اپنی تحویل میںلے لیا تمام…

سری نگر()  مقبوضہ کشمیر  کے دارلحکومت  سرینگر میں کئی مقامات پر کمیونٹی ہالوں کو  بھارتی فورسز اہلکاروں نے اپنی تحویل میں لیا ہے جبکہ اس سے قبل ہی تمام شاہرائوں اور گلی کوچوں پر نئے بنکر تعمیر کئے گئے ہیں اور مزید بنکر بنانے کا کام جاری ہے۔…

مقبوضہ کشمیر میں روایتی لباس پھیرن اور کانگڑی کا استعمال شروع مقبوضہ کشمیر میں درجہ حرارت میں بتدریج…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں درجہ حرارت میں بتدریج کمی واقع ہونے سے سردی زور پکڑ رہی ہے ۔ مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ریکارد کیا گیا ۔ گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 1.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ…

دو افراد کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کا حکم کالعدم معراج لدین گنائی اور کولگام کے…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں ہائیکورٹ نے دو افراد کی کالے قانون  پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید  کا حکم کالعدم قرار دیدیا ہے۔جسٹس علی محمد ماگرے پر مشتمل ہائیکورٹ کے یک رکنی بنچ نے سرینگر کے رہائشی معراج لدین گنائی اور کولگام کے رہائشی محمد الیاس…

سرینگر اور شارجہ کے درمیان براہِ راست پروازیں پاکستان سے نہیں گزر سکیں گی حیرت ہے بھارت نے پاکستان…

سری نگر()ایک بھارتی نجی ہوائی کمپنی نے کہا ہے کہ پاکستان نے سرینگر اور شارجہ کے درمیان براہِ راست مسافر پروازوں کے لئے اس کی فضائی حدود کو استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ چنانچہ اب ان پروازوں کو سفر طے کرنے میں ڈیڑھ گھنٹے کا…

شبیر احمد شاہ سمیت غیرقانونی طور پر قید تما م کشمیریوں کو رہا کیا جائے، فریڈم پارٹی فریڈم پارٹی…

سری نگر()جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے اضافہ اہلکاروں کی تعیناتی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام کشمیر کے خلاف بھارت کی جابرانہ پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پارٹی  نے…