Daily Archives

نومبر 3, 2021

بھارتی حکومت نے جموں و کشمیر سے جی ایس ٹی کی مد میں648 کروڑ روپے حاصل کر لیے ٹیکس کے حصول کے لیے…

سری نگر() خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ٹیکس کے حصول کے لیے ریاست جموں وکشمیر بھارتی حکومت کے لیے  سونے کی چڑیا بن گئی ہے ۔اکتوبر2021  کے دوران بھارتی حکومت  نے جموں و کشمیر  سے جی ایس ٹی کی مد میں   648 کروڑ روپے  حاصل کیے ہیں ۔ دوسری  طرف…

یہ آلہٴ سماعت بیٹری کے بغیر کام کرتا ہے

شنگھائی: ہواژونگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، چین کے سائنسدانوں نے ایک ایسا آلہٴ سماعت (ہیئرنگ ڈیوائس) تیار کرلیا ہے جسے اپنا کام کرنے کےلیے کسی بیٹری کی کوئی ضرورت نہیں۔ ریسرچ جرنل ’’اے سی ایس نینو‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے…

امیر ممالک کی آلودگی سے غریب ملکوں میں 20 لاکھ افراد ہلاک ہوئے، تحقیق

ٹوکیو: جاپانی سائنسدانوں نے تخمینہ لگایا ہے کہ امیر ممالک کےلیے اشیائے صرف کی تیاری سے پیدا ہونے والی آلودگی، 2010 کے دوران غریب ملکوں میں 20 لاکھ قبل از وقت اموات کی یقینی وجہ بن چکی ہے۔ یہ تحقیق دنیا کے امیر ترین ممالک کے گروپ ’’جی…

پاکستانی سمندروں میں جیلی فِش کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تحقیق کی ضرورت ہے، ماہرین

کراچی: پاکستانی سمندروں میں پائی جانے والی جیلی فش کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے جس پر تحقیق وقت کی ضرورت ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دنیا بھر میں جیلی فش کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ سمندر میں پائی آبی مخلوق انسانوں کے لیے مہلک اور جان…

جوہی چاؤلہ کا شاہ رخ خان کے نام پر 500 درخت لگانے کا اعلان

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ نے شاہ رخ خان کے نام پر 500 درخت لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بالی ووڈ میں اداکارہ جوہی چاؤلہ اور شاہ رخ خان کی دوستی کی مثالیں دی جاتی ہیں۔ دونوں نے نا صرف ایک ساتھ کئی فلموں میں کام کیا ہے بلکہ بزنس پارٹنر…

’بلبلِ صحرا‘ ریشماں کومداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

لاہور: معروف فوک گلوکارہ ریشماں کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے، کم سنی میں ہی مختلف صوفیاءکے مزاروں پر گنگنایا کرتی تھیں۔ عظیم صوفی بزرگ لال شہباز قلندر کے مزار پر ”ہو لعل میری“ قوالی پیش کر کے شہرت حاصل کی، پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہ…

تصویر چرانے پر سوناکشی کی ہما قریشی کو قانونی نوٹس کی دھمکی

ممبئی: سوناکشی سنہا نے اداکارہ ہما قریشی کو تصویر چرانے پر قانونی نوٹس بھجوانے کی دھمکی دے دی ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ ہما قریشی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو ہالووین تہوار کی مبارک باد دی اور کیپشن میں لکھا…

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف

اسلام آباد: ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے روپے کی قدر کے اتار چڑھاؤ میں مداخلت کا اعتراف کرلیا۔  سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے روپے کی قدر میں کمی اور مہنگائی پر…

نمیبیا میں کرکٹ کا آغاز کیسے ہوا؟

میبیا کو پہلے ساؤتھ ویسٹ افریقہ کہا جاتا تھا۔ اس کا رقبہ پاکستان سے زیادہ، آبادی فیصل آباد سے کم اور راولپنڈی کے تقریباً برابر ہے۔ 22 لاکھ آبادی والے نمیبیا میں 30 زبانیں بولی جاتی ہیں اور یہاں تقریباً 13 مختلف نسلوں کے لوگ رہائش پذیر…

عمران صاحب ! مہنگائی، معاشی تباہی، بے روزگاری کے ذمہ دار ہیں: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ! مہنگائی، معاشی تباہی، بے روزگاری کے ذمہ دار ہیں، آپ کا استعفیٰ ہی سب بڑا ریلیف پیکج ہے، جو عوامی مشکلات میں کمی اور آسانیاں پیدا کرے گا۔ ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چودھری کے…