Daily Archives

نومبر 2, 2021

رنگ بدل کر امراض شناخت کرنے والی نینوٹیک پٹی

میلبورن:() اب مرض لاحق ہونے کی صورت میں رنگ بدلنے والی سلائیڈ کو خورد بین سے دیکھ کر بہت آسانی سے مرض کی شدت معلوم کی جاسکتی ہےاسے نینوایم سلائیڈ کا نام دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹ کےمطابق سلائیڈ کو پلازمون فزکس کی بنیاد پر بنایا گیا ہے جس…

کابل :ہسپتال کے قریب دھماکہ،19افراد جاں بحق،50سے زائد زخمی

کابل:(ویب ڈیسک)افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک مرتبہ پھر دھماکے سے گونج اٹھا،ہسپتال کے قریب دھماکے سے 19افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 50سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکہ سردار محمد داؤد خان ہسپتال کے قریب ہوا جبکہ…

خوف پھیلا کر دنیا پر حکمرانی

لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف برصغیر میں یا مسلمانوں میں بچوں کو خوفزدہ کرکے ان سے بات منوائی جاتی ہے۔ انہیں اچھا بچہ بنانے کے لیے اللہ بابا ہائو یا چڑیل وغیرہ سے ڈرایا جاتا ہے۔ عربوں میں بھی مختلف بلائوں اور جانوروں سے ڈرایا جاتا ہے اور ہاں پڑھے…

آزاد کشمیر میں کیا ہورہا ہے؟

جموں و کشمیر کے آزاد خطے میں قائم ہونے والی پہلی حکومت کے ساتھ ہی یہاں نظریات کی جگہ اقتدار کی سیاست نے پنجے گاڑنا شروع کر دئیے تھے لیکن تحریک آزادی کے چراغ بھی ابھی پوری آب و تاب سے روشن تھے اور نظریاتی سیاست دوسری تمام مصلحتوں پر غالب…

کیا اسلام بھی معروضی صداقت نہیں ہے؟

اہل مغرب اور مغرب زدگان کو جب مذہب کی تذلیل کرنی ہوتی ہے تو وہ اسے قدیم قرار دے دیتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں مذہب قدیم ہے اور اصل بات قدیم ہونا نہیں جدید ہونا ہے۔ اہل مغرب اور مغرب زدگان کو مذہب کی تحقیر میں شدت پیدا کرنی ہو تو وہ تو مذہب کو غیر…

ترکی،مغرب سفارتی کشیدگی،تلخ کلامی کے بعد مفاہمت کے اشارے(حصہ دوم)

حالیہ کشیدگی اس وقت عروج پر پہنچی جب عثمان کوالہ کی گرفتاری کے چار سال مکمل ہونے پر18 اکتوبر کو انقرہ کے امریکی سفارت خانے نے ایک بیان جاری کیا جس کا متن کچھ اس طرح ہے: عثمان کوالہ کی نظربندی کو آج چار سال مکمل ہوگئے۔ ان کے مقدمے کی سماعت…

ماس موومنٹ کی طرف سے بھارتی ریاستی دہشت گردی کی مذمت

سرینگر02نومبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں ماس موومنٹ نے کہاہے کہ مہلک کورونا وبا اور جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے کشمیری عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ ماس موومنٹ کے سیکرٹری انفارمیشن شبیر احمد نے…

واٹس ایپ نے نفرت پھیلانے پربھارتی صارفین کے22لاکھ اکائونٹس بند کردیے

نئی دلی 02نومبر ( ) سماجی رابطے کی ویب سائیٹ واٹس ایپ نے رواں سال ستمبر میںتوہین آمیز زبان استعمال کرنے اور نفرت انگیز موادکی وجہ سے بھارت کے 22لاکھ سے زائداکائونٹس کو بند کردیا ہے جس سے بھارتی معاشرے میں اخلاقی قدروں میں گراوٹ اوراقلیتوں…

جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں524 کنال اراضی بھارتی فوج کو الاٹ کرنے کا منصوبہ اننت ناگ، شوپیاں اور…

سری نگر() جنوبی کشمیر کے تین اضلاع میں524 کنال اراضی بھارتی فوج کو الاٹ کرنے کے منصوبے کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا ہے  ۔ بھارتی حکومت کی طرف سیزبردستی زمینیں چھیننے کے خلاف کاکپورہ پلوامہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سینٹرل ریزرو پولیس فورس…

تین کشمیری طلبہ کی گرفتاری کے خلاف سرینگر میں احتجاجی ریلی کشمیر میںکسی کو حق کی آواز بلند کرنے کی…

سری نگر()  مقبوضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کی خواتین شاخ نے ٹی ٹونٹی عالمی کپ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر تین کشمیری طلبہ کی گرفتاری اور دیگر کے خلاف مقدمات کے اندراج کے خلاف سرینگر میں احتجاجی ریلی نکالی…