Daily Archives

نومبر 1, 2021

حوثی باغیوں کا مسجد پر بیلسٹک میزائل حملہ،13 افراد جاں بحق متعدد زخمی

صنعا: حوثی باغیوں کے مسجد پر بیلسٹک میزائل حملے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق یمن کے صوبے مارب میں حوثی باغیوں کی جانب سے فائر کیا گیا بیلسٹک میزائل رہائشی علاقے میں موجود مسجد پر جالگا جس کے…

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پا گئے: شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات طے پا گئے ہیں۔ اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا۔ شوکت ترین کا کہنا تھا…

جیل سے گھر آنے کے بعد آریان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں کیا تبدیلی کی؟

منشیات کیس میں گرفتاری کے بعد رہائی پانے والے آریان نے جیل سے گھر آنے کے بعد اپنی انسٹاگرام پروفائل میں تبدیلی کردی۔ آریان نے جیل سے ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ کی پروفائل پکچر ہی ڈیلیٹ کردی جس کے بعد اب ان…

’اب آپ کو تنقید ملے گی‘، بھارتی کرکٹ مبصرین کوہلی الیون پر پھٹ پڑے

بھارتی کرکٹ  مبصرین نے بھی اپنی ٹیم کی نیوزی لینڈ سے شکست کے صدمے کو دل پر لے لیا۔ چند روز قبل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو پاکستان سے ملنے والی شکست کے اثرات بھی کم نہ ہوئے تھے کہ بھارت کیویز کے سامنے ڈھیر ہوگیا اور اس کے ایونٹ سے باہر…

کیا ڈاکٹر قدیر متنازع شخصیت ہیں؟

جاوید غامدی کے شاگرد رشید خورشید ندیم نے اپنے کالم میں قائد اعظم ثانی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو پاکستان کی تاریخ کا ایک متنازع کردار بنا کر کھڑا کردیا ہے۔ انہوں نے لکھا ہے کہ ڈاکٹر قدیر پاکستان کی تاریخ کے منفرد کردار ہیں۔ مقبول بھی اور متنازع…

معیاری جامعات کے لئے کاوشیں

ہمارا ملک نوجوان نسل کے اعتبار سے بڑا خوش قسمت ہے کہ ملک کی ایک کثیر تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہے جنہیں ہم اچھے معیاری قوانین و ضوابط کیحامل تعلیمی اداروں اور عمدہ و معیاری علمی تربیت سے آراستہ اساتذہ کے زیر سایہ اعلی تعلیم سیمزین کر سکتے ہیں…

رحمت العالمین ۖ کے پاک نام پر!

میں یہ تصور بھی نہیں کرسکتا کہ کوئی مسلمان ہوکر نبی آخرالزمان ۖ کے خاتم النبین ہونے میں رتی برابر بھی شک کرے ۔ ذہن نہیں مانتا کہ مسلمان ہوکر بھی کوئی دانستہ ختم نبوت ۖ کے عقیدے اور قانون کو متنازع بنانے کا خیال ذہن میں لاسکتا ہے۔ اس لئے…

ترکی،مغرب سفارتی کشیدگی،تلخ کلامی کیبعد مفاہمت کے اشارے

ترکی اور مغرب کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر اپنے عروج کو چھو رہی ہے۔ انقرہ سے برسلز اور واشنگٹن کی کشمکش و کشیدگی 18 سال پرانی ہے۔ اس کا آغاز 2002 میں ہوا جب رجب طیب اردوان کی انصاف و ترقی پارٹی (AKP) نے 550 کے ایوان میں 363 نشستیں جیت لیں۔…

ضیا مصطفی کی موت۔؟ پونچھ میں20روز سے مقابلہ جاری

آزاد کشمیر خاص طور پر راولاکوٹ کی سول سوسائٹی کا احتجاج ہے کہ حکومت پاکستان ضیا مصطفی کا جسد خاکی ان کے ورثا کے حوالے کرنے کا حکومت بھارت سے سرکاری مطالبہ کرے ۔۔ جسے بھارتی فورسز نے 24 اکتوبر کو پونچھ کے علاقے سرن کوٹ کے جنگلات میں جعلی…

علی رضا سید کی وزیراعظم آزاد کشمیرسے ملاقات، یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری کوششوں سے آگاہ کیا

اسلام آبادیکم نومبر () کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے گزشتہ روز وزیراعظم آزاد کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی سے ملاقات کرکے انہیں یورپ میں مسئلہ کشمیرکو اجاگرکرنے کے لئے جاری کوششوں سے آگاہ کیا ۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں…