Monthly Archives

نومبر 2021

امریکا میں منجمد 7 ارب ڈالر کا افغان فنڈ ہمیں دیا جائے، نائن الیون متاثرین

نیویارک:نائن الیون حملے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اور متاثرین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور امریکا میں منجمد 7 ارب ڈالر کے افغان فنڈز میں سے معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔  امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق نائن الیون حملے میں ہلاک…

خیبرپختونخوا: سرکاری محکموں میں شفافیت کے لیے ڈیجیٹل گورننس کا منصوبہ

پشاور: () خیبرپختونخوا میں عوام کو گھرکی دہلیز پرسہولیات کی فراہمی اورسرکاری محکموں میں شفافیت کے لیے ڈیجیٹل گورننس شروع کی جائیگی، ابتدائی طورپرتین محکموں کی ڈیجیٹلائزیشن ہوگی۔ خیبرپختونخوا میں عوام کو سرکاری دفاتر کے چکروں سے نجات…

یہ گیند نہیں بلکہ آگ بجھانے والا دستی بم ہے

نیویارک: کسی بھی جگہ آگ لگ جانے کی صورت میں سیلنڈر نما آگ بجھانے والے آلے سے مدد لی جاسکتی ہے لیکن ایلائڈ نامی گیند بہت آسانی سے ازخود پھٹ کر آگ کو بجھاسکتی ہے۔ اس کی قیمت 80 سے 110 ڈالر ہے جو ماڈل کے حساب سے اور یہ سات سال تک قابلِ…

جوبائیڈن کا کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ

واشنگٹن: () امریکی صدر جوبائیڈن نے کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد لاک ڈاؤن نہ لگانے کا عندیہ دے دیا، انہوں نے کہا کہ اومی کرون تشویش کا باعث ہے لیکن گھبراہٹ کی وجہ نہیں۔ امریکی صدرکا کہنا تھا کہ اومی کرون سے لڑ کر اسے شکست دیں گے،…

پھلوں کا رس نومولود بچوں میں موٹاپے کی وجہ بن جاتا ہے، تحقیق

میری لینڈ: امریکی سائنسدانوں نے چار ہزار سے زائد نوزائیدہ بچوں پر سات سالہ تحقیق کے بعد دریافت کیا ہے کہ اپنی زندگی کے پہلے 12 مہینوں میں باقاعدگی سے پھلوں کا رس پینے والے بچے، بعد کی عمر میں موٹاپے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اس تحقیق میں…

میرے ہی شو میں گارڈ نے مجھے جھاڑ دیا تھا، عاطف اسلم کا انکشاف

کراچی: () نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک بار انہیں ان کے اپنے شو میں گارڈ نے جھاڑ دیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عاطف اسلم کی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں عاطف اسلم نے ایک…

کافی پینے سے الزائیمر کا خطرہ کم ہوسکتا ہے

میلبرن: کافی پینے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کا باقاعدہ استعمال دماغی انحطاط کے امراض مثلاً ڈیمنشیا اور الزائیمر کو ٹال سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ’عمررسیدگی، طرزِحیات اور اس کی عکس نگاری اور…

ورلڈ بینک کا افغانستان کو منجمد فنڈز سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور اقوام متحدہ کی تجویز کو عملی شکل دینے کے لیے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے 50 کروڑ ڈالر جاری کرنے پر کام کر رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ بینک بورڈ کے ارکان آج افغانستان کی…

فوج ملک کے دفاع کیلئے ہے نہ کہ کاروبار کرنے کیلئے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں سے متعلق سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سیکرٹری دفاع کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار…

الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری پر حکومتی دباؤ مسترد کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ای وی ایم مشینز کی خریداری کے بارے میں ٹینڈرز پر حکومتی دباؤ کو مسترد کردیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ای وی ایم کے بارے میں ٹینڈرز سنجیدہ ترین نوعیت کا معاملہ ہے، الیکشن کمیشن خود مختار اور آئینی ادارہ ہے،…