Monthly Archives

اکتوبر 2021

ڈینگی کے حملے جاری، لاہور میں مزید 2 مریض، اسلام آباد میں ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد: () ملک بھر میں ڈینگی کے حملے جاری ہیں، لاہور میں مزید 2 مریض جبکہ اسلام آباد میں ایک شخص دم توڑ گیا، حیدر آباد میں مجموعی اموات کی تعداد 3 ہو گئی۔ ملک میں ڈینگی نے پنجے گاڑھ دیئے،کیسز اور اموات میں اضافہ ہونے لگا، ہسپتالوں…

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کا آج نمیبیا، نیوزی لینڈ کا بھارت سے ٹاکرا

لاہور: () ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں آج دو سپر میچ کھیلے جائیں گے، افغانستان اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ اعصاب شکن مقابلہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا۔ ابوظہبی کے میدان میں زور کا جوڑ پڑے گا، ٹیم افغانستان،…

سعودی عرب نے لبنان کے سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

سعودی عرب نے لبنان سے تمام اشیاء کی درآمد پر پابندی کرتے ہوئے سفیر کو بھی ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے رواں ہفتے لبنان کے وزیر اطلاعات کی اس ویڈیو پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جس میں لبنانی وزیر نے یمن…

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ وزیراعظم نے عوامی ریلیف کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز مسترد کی ہیں۔…

کالعدم جماعت کا مارچ؛راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں کا زمینی راستہ بدستور منقطع

راولپنڈی: کالعدم تنظیم کی ریلے کے باعث راولپنڈی سمیت کئی شہروں کا آپس میں زمینی رابطہ 10 روز سے منقطع ہے۔ کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ کے شرکا اس وقت وزیر آباد میں موجود ہیں، مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے دریائے…

کالعدم جماعت احتجاج؛ وزیراعظم علمائے اکرام سے مشاورت کریں گے

اسلام آباد: ملک میں جاری کالعدم جماعت کے احتجاج پر وزیراعظم آج علمائے اکرام سے مشاورت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج مختلف مکتبہ فکر کے علمائے اکرام سے ملاقات کریں گے جس میں ملک میں جاری کالعدم جماعت کے مظاہرے اور مطالبات پر بات کی…

تصادم کی بجائے مذاکرات!

عوام کی جان ومال کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے اور ریاست اپنی ذمہ داری ہر صورت نبھانے کی پوری کوشش بھی کرتی ہے ،مگر کبھی کبھار سیاسی وغیر سیاسی احتجاج حکومت کو ایسی صورت حال سے دوچار کردیتے ہیںکہ حکومت فوری طور پرطے نہیں کر پاتی کہ…

عاجزی کا تحفہ!

OOO والی ٔ کونین معراج شریف کے دوران سرِلامکاں تشریف لے گئے یہ مقام۔یہ مرتبہ۔یہ اعزاز ان سے پہلے کسی اور نبی کے حصہ میں نہیں آیا تھا یہ وہ لمحات تھے جب انوارو تجلیات کے سب پردے ہٹا دئیے گئے طالب و مطلوب نے جی بھر کر ایک دوسرے کا دیدار کیا…

اسرائیل اور فلسطین (قسط نمبر4)

موجودہ اسرائیل اور اس کے غیرقانونی طور پر قبضہ کیے گئے علاقے کی (جن میں اردن کے بعض علاقے بھی شامل ہیں) کل آبادی تقریباً 2 کروڑ 44 لاکھ ہے۔مسلمانوں کی آبادی لگ بھگ ایک کروڑ 12 لاکھ سے متجاوز جبکہ یہودی اکثریت والے علاقوں کی آبادی 85 لاکھ 47…

فرعون کی لاش کو کیوں باقی رکھا گیا؟

قرانِ کریم کی سورہ یونس میں غرقِ فرعون کے قصہ میں اللہ نے فر مایاہے کہ ''بوقتِ غرق وہ کہنے لگا کہ میں ایمان لایاکہ اس کے سوا کوئی معبودنہیں جس پربنی اسرائیل ایمان لائے،اورمیں مسلمان ہوں۔(اسے کہاگیا)کہ اب؟اس سے پہلے توتونافرمان رہااورفسادی…