Daily Archives

اکتوبر 15, 2021

پی آئی اے کو دھمکیاں؛ پاکستان کا معاملہ افغانستان کے ساتھ اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پی آئی اے کو دھمکیوں کا معالہ میں پاکستان کے افغانست ن میں سفیر افغان حکام کے ساتھ اٹھائیں گے۔ اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ کابل میں پی آئی…

سپریم کورٹ کی پنجاب حکومت کو بلدیاتی اداروں کی بحالی کیلئے 20 اکتوبر تک مہلت

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت کو صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں کو کھولنے اور فعال کرنے کیلئے 20 اکتوبر کی مہلت دیدی۔ عدالتی فیصلے کے باوجود بلدیاتی اداروں کو غیر فعال رکھنے پر پنجاب حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت…

زلفی بخاری برطانیہ میں ریحام خان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت گئے

اسلام آباد: برطانوی عدالت نے ریحام خان کو زلفی بخاری پر جھوٹےالزامات لگانے پر ہرجانہ ادا کرنے اور معافی مانگنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے لندن ہائی کورٹ میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کے…

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی بحال

 اسلام آباد: وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئی۔ کورونا کے باعث تعلیمی اداروں میں چھ دن کلاسز ہورہی تھیں کیونکہ بچوں کو 2 گروپس میں تقسیم کرکے 50 فیصد حاضری کےساتھ بلایا جارہا تھا تاہم ملک میں کورونا وائرس کے کیسز…

کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں سے اربوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف کارروائیوں کے دوران منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی۔ ترجمان اے این ایف سندھ کے مطابق کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کے دوران بیرون ملک روانہ ہونے والے مسافروں سے 2 کلو 460 گرام ہیروئن برآمد کی گئی، …

کوروناوبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید27 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 53 ہزار  590ٹیسٹ کیے گئے جن میں…