Daily Archives

اکتوبر 15, 2021

شمالی ضلع کپواڑہ میں ایک بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی 2007کے بعد کشمیر میں516 فوجی خود کشی کرچکے ہیں

سری نگر()شمالی ضلع کپواڑہ میں ایک بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔کپواڑہ کے کرالہ پورہ علاقہ میں فوجی اہلکار دھیرج کمار نے اپنی  اپنی  سروس رائفل سے خود پر گولی چلائی جس کے نتیجے میں  وہ شدید طور زخمی ہوا۔ اسے فوری طور درگمولہ میں قائم…

ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال کئی علاقوں میں شہریوں نے بھارت مخالف…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل اور گرفتاریوں کے خلاف جمعہ کے روز مکمل ہڑتال سے کاروبار زندگی معطل ہو کر رہ گیا۔ ہڑتال کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے کی تھی ۔ ہڑتال کے موقع پر کئی علاقوں میں شہریوں نے بھارت مخالف مظاہرے بھی…

بھارتی فوج نے مینڈھر کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی علاقے میںبھارتی فوج کا جونیئر کمشنڈ…

سری نگر() بھارتی فوج نے مقبوضہ ضلع پونچھ میںمینڈھر کے بڑے علاقے  کو محاصرے میں لے کر تلاشی مہم شروع کر دی ہے ۔مینڈھر میں گزشتہ روز ایک حملے میں بھارتی فوج کا ایک افسر ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے۔پونچھ کے گاںو ڈھیرا کی گلی  میںہونے والے…

کشمیری صحافی سلمان شاہ اور سہیل ڈارڈسٹرکٹ جیل اسلام آباد منتقل پولیس نے عدالت سے دونوں صحافیوں کا…

سری نگر() جنوبی کشمیر سے گرفتار کیے گئے دو صحافیو ں سلمان شاہ اور سہیل ڈار کو ڈسٹرکٹ جیل اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ۔ سلمان شاہ اور سہیل ڈار کو ایک ہفتے قبل  اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا تھا ۔ پولیس نے گزشتہ روز دونوں کو عدالت میں پیش…

آرٹیکل 370کی بحالی کیلئے سب کو ایک ہونا ہے۔ محبوبہ مفتی بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی)جموں و کشمیر…

سری نگر()پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ دفعہ370کی بحالی کیلئے سب کو ایک ہونا ہے ۔انہوں نے کہا کہ بھارتی حکومت قلیتوں کے تحفظ  میں اپنی ناکامیاں چھپانے کیلئے لوگوں پر ظلم ڈھا رہی ہے ۔ محبوبہ مفتی نے…

نیٹ فلکس نے پاکستان میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں کمی کردی

کیلیفورنیا: معروف ویڈیو اسٹریمنگ اور پروڈکشن کمپنی نیٹ فلکس نے نیوزی لینڈ، ہالینڈ اور اسپین میں اپنے ماہانہ پلانز کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پاکستان میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔ نیٹ فلکس نے ماہانہ اسٹینڈرڈ پلان کی قیمت کم کر کے 800 روپے…

ورنن فیلنڈر نے لاہور میں مہمان نوازی کو یادگار قرار دے دیا

لاہور: پاکستانی ٹیم کے غیر ملکی بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے لاہور میں مہمان نوازی اور اپنے قیام کو یادگار قرار دے دیا۔ جنوبی افریقا کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر اور پاکستانی ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ ورنن فیلنڈر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 2 اہلکار ہلاک، ایک زخمی

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر نا معلوم افراد کے حملے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پونچھ میں نا معلوم افراد نے بھارتی فوج پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور ایک…

حکومت نے بجلی مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں مزید 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا۔ حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا، اور بجلی کی قیمتوں میں 1 روپے 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی مہنگی…

طاقت ور چاہتا ہے کہ مجھے این آر او مل جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طاقت ور چاہتا ہے کہ مجھے این آر او مل جائے۔ اسلام آباد میں کاشتکاروں کے لیے کسان پورٹل کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کاشتکاروں کو سہولیات پہنچانے…