Daily Archives

اکتوبر 13, 2021

مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر13اکتوبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے۔  نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے ترال…

برطانوی نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنے والے کشمیری صحافی مختیار ظہور کو گرفتار کر لیا گیا نئی میڈیا…

سری نگر() برطانوی نشریاتی ادارے کے لیے کام کرنے والے کشمیری صحافی  مختیار ظہور کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔27 سالہ مختیار ظہور کو گرفتار کے بعد سری نگر کے  منشی باغ پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا  ہے ۔  مختیار ظہور  کے گھر پر چھاپے  میں انہیں…

بین الاقوامی برادری کشمیر پر بھارتی قبضہ ختم کرائے، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں رکوائے۔ جموں وکشمیر…

واشنگٹن()واشنگٹن میں قائم تنظیم عالمی کشمیر آگاہی فورم نے جموں وکشمیر میں بھارتی فوجی قبضے کے  75  سال پورے ہونے پر بھارتی اقدام کی مزمت کی ہے ۔ عالمی کشمیر آگاہی فورم  نے جمو ں و کشمیر پر بھارتی  فوجی تسلط کے 75برس مکمل ہونے کے موقع پر…

مسئلہ کشمیر دنیا کے ہر فورم پر اجاگر کروں گی۔ ناز شاہ کشمیر کی آزادی تک ہماری جہدو جہد جاری رہے گی

میرپور()برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو صرف برطانوی پالیمنٹ میں  ہی نہیں بلکہ دنیا کے ہر فورم پر اجاگر کروں گی اور کشمیر کی آزادی تک ہماری جہدو جہد جاری رہے گی۔ ڈڈیال میں  ایک  تقریب سے خطاب  میں انہوں  نے کہا کہ…

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سری نگر میں4 افراد کو گرفتار کر لیا راجوری کے تھنہ منڈی میں…

سری نگر() بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بدھ کے روز سری نگر میں4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے بھارتی فوج، پولیس، ملٹری انٹیلی جنس ، انٹیلی جنس بیورو ،را اور سی آئی کے کشمیر کے اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر…

بھارتی اداکارہ ٹوئٹر صارف کے سوال پر آگ بگولہ ہوگئیں

بالی وڈ میں اپنے بے باک تجزیوں اور تبصروں کے باعث جانی جانیوالی اداکارہ رِچا چڈھا نے خود پر تنقید کرنے والے صارف کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ٹوئٹر پر سرویش نامی صارف نے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی ازدواجی زندگی کا حوالے دیتے ہوئے اداکارہ سے…

محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت کو میڈیکل کالج میں تبدیل کرنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت کو گرلز میڈیکل ڈینٹل کالج میں تبدیل کرنے کا حکم دےد یا۔ کراچی میں محترمہ فاطمہ جناح کی ملکیت قصر فاطمہ میں وراثت کے تنازع پر عدالت نے فریقین کی رضا مندی کے بعد فیصلہ سنایا اور قصر فاطمہ کو…

نہتے شہریوں کے قتل ، اور گرفتاریوں کے خلاف جمعہ کو مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال ہوگی مقبوضہ…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں نہتے شہریوں کے قتل ، بڑے پیمانے پر گرفتاریوں  کے خلاف جمعہ کو مکمل ہڑتال کی  جائے گی ۔ اس روز مقبوضہ کشمیر میں شہری کاروبار زندگی معطل رکھ کر بھارتی ظالمانہ پالیسی کے خلاف احتجاج  کریں گے ۔کل جماعتی حریت کانفرنس  …

ٹویٹر انتظامیہ جموں وکشمیر سے متعلق بھارتی شکایات نظر انداز کر رہا ہے دو درخواستوں پرٹویٹر…

نئی دہلی() بھارتی اخبارہندوستان ٹائمز نے کہا ہے کہ ٹویٹر انتظامیہ جموں وکشمیر سے متعلق بھارتی شکایات نظر انداز کر رہا  ہے ۔ بھارتی حکومت نے ملائیشیا میں مقیم کشمیری تاجر مبین  شاہ کے ٹویٹر اکاونٹس سے متعلق مقبوضہ کشمیر  پولیس نے  ٹویٹر…

مشرقی لداخ میں چین کے مقابلے میں بھارت کی پوزیشن خراب ہے ۔ غیر ملکی رپورٹ بھارت کے ہتھیار یا ساز و…

سری نگر() مشرقی لداخ کے مشکل ترین محاز جنگ پر چین کے مقابلے میں بھارت کی پوزیشن خراب ہے ۔ غیرملکی رپورٹ کے مطابق  چین کے مقابلے میں بھارت کے ہتھیار یا ساز و سامان اس کی اقتصادی حالت کے سکڑنے سے کمزور حالت میں ہیں۔ بھارت میں کرونا بحران کے…