Daily Archives

اکتوبر 12, 2021

حق خود ارادیت کی جائز جدوجہد سے دستبردار نہیں ہو سکتے پیر عبدالصمد انقلابی بھارتی قابض فورسز نے…

سری نگر()اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے  لاکھو ں کشمیریوں کا محاصرہ کر کے  ان کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔  ایک بیان میں انہوں نے فورسز کی طرف سے بے گناہ جموں کشمیر کے لوگوں اور…

ملک میں سردیوں کے دوران ایک بار پھر گیس کے بحران کا خدشہ

پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی کارگوز کی سپلائی کیلئے ایک بھی بولی نہ آئی۔ ذرائع کے…

پاکستان: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح تین ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان میں کورونا کیسز  میں تیزی سے کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح تین ماہ کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

بالائی علاقوں میں برفباری نے ملک میں سردی کی آمد کی نوید سنادی

ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور  ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کی نوید سنانے لگی۔  بابوسر میں 2 روز سے وقفے  وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بٹوگاہ ٹاپ،فیری میڈو اور نانگا پربت پر بھی برفباری ہوئی ہے۔ دوسری جانب استور، غذر  اور…

نیب نے مریم اور صفدر کی ضمانتیں منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخ کرنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ نیب کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منسوخ…

ڈاکٹر عبدالقدیر کی آخری دستخط شدہ درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت کو نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی آخری درخواست پر وزارت داخلہ اور صحت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی آخری دستخط شدہ درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جو طلبہ پر تشدد اور پی…

نیب ترمیمی آرڈیننس منظور ہونے کے بعد ملزمان کیسز ختم کرانے کیلئے عدالت پہنچ گئے

نیب ترمیمی آرڈیننس کی منظوری کے بعد نیب کیسزختم کرانےکیلئے ملزمان نے بھاگ دوڑ شروع کردی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس میں منظوری کے بعد متعدد افراد نے اسلام آباد کی احتساب عدالتوں سے رجوع کیا ہے جس میں دھوکا دہی، فراڈ اور دیگر نیب کیس ختم کرنے کی…

’جاسوسی کی جارہی ہے‘، آریان کو گرفتار کرنیوالے افسر نے سکیورٹی مانگ لی

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان کو منشیات کیس میں گرفتار کرنے والے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے زونل ڈائریکٹر سمیر وانکھیڈے کی جانب سے سنگین انکشافات کیے گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سمیر وانکھیڈے نے پولیس کو شکایت کی…

ویڈیو: سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز ہڈیوں کے مرض میں مبتلا، چلنے پھرنے میں مشکلات

لندن میں مقیم پاکستان کے معروف سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کو چلنے پھرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں سرفراز نواز کو واکر کے ذریعے سڑک پر چلتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق ماضی کے فاسٹ بولر سرفراز نواز…

انٹرنیٹ رفتار میں کمی، سب مرین کیبل کی خرابی دور کردی گئی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی وجہ بننے والی سب مرین کیبل میں خرابی کو دورکردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہےکہ کیبل کی خرابی دور کیے جانے کے بعد انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کرنے کے لیے مزید…