Daily Archives

اکتوبر 11, 2021

ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور سردار سکندر حیات خان کے انتقال پراظہار تعزیت کا سلسلہ جاری

سرینگر 11 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی ، جموںو کشمیر پیپلز موومنٹ اور جموں و کشمیر نیشنل فرنٹ نے معروف پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور آزاد جموں و…

سری نگر۔۔ مقبوضہ پونچھ میں جھڑپ ، افسر سمیت 5 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر() مقبوضہ پونچھ میں ایک حملے میں بھارتی فوجی افسر سمیت پانچ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ،۔مقبوضہ ضکع پونچھ میں سرن کوٹ کے کرشنا گھاٹی علاقے  میں جھڑپ ہوئی ہے ،جموں میں بھارتی فوجی ترجمان کرنل دیوندر آنندDevender Anand نے بھارتی ٹی وی کو…

بھارت مقبوضہ جموںو کشمیر میں روایتی بھائی چارے کو تباہ کرنے کی کوشش کررہا ہے: دیویندر سنگھ

سرینگر11اکتوبر ()غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں حریت رہنما اور جموںو کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل کی قیادت میں سکھوں کا ایک وفد ضلع پلوامہ کے علاقے ترال گیا اور وہاں پر سکھ کمیونٹی کے زعماءسے…

جنوبی اور شمالی کشمیر میں دو کشمیری نوجوان شہید بانڈی پور ہ میں گولی لگنے سے ایک پولیس اہلکار زخمی

سری نگر() جنوبی اور شمالی کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔بھارتی فوج نے پیر کے روز  ان  نوجوانوں کوضلع بانڈی پور کے علاقے شاہ گنڈ اور ضلع اسلام آباد کے علاقے کھاگنڈ میں…

بھارت آزادی پسند کشمیریوں کے صبر کا بار بارامتحان لے رہا ہے ۔ حریت کانفرنس یو این او جموں و کشمیر…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ کشمیر بھر میں نہتے نوجوانوں کے خلاف کریک ڈاون اور پکڑدھکر پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ ترجما ن کل جماعتی حریت کانفرنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے میں قتل و غارت ، بلا جواز گرفتاریوں ،…

تمام حریت پسند کشمیریوں کی فوری رہائی عمل میں لائی جائے۔ پیر عبدالصمد انقلابی کشمیری قیدیوں کی حالت…

سری نگر() اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین پیر عبدالصمد انقلابی  نے کہا ہے کہ بھارتی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کی طرف سے جموں کشمیر میں مختلف دینی، سیاسی، سماجی اور تعلیمی شخصیات کے خلاف کاروائی قابل افسوس بھی یے اور قابل مذمت بھی…

بھارتی حکومت کا ریاست میں حالات نارمل ہونے کا دعوے بے بنیاد ہے درحقیقت کشمیر کے حالات 1990 کی دھائی…

سری نگر() مقبوضہ جموںوکشمیر کے مفتی اعظم مفتی ناصرالاسلام نے کہا ہے کہ  بھارتی حکومت کا ریاست میں حالات نارمل ہونے کا دعوے بے بنیاد ہے  درحقیقت جموں وکشمیر کے حالات 1990 کی دھائی والے ہیں ۔ مفتی ناصرالاسلام نے سرینگر میں قتل ہونے والی سکول…

شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں اور گلمرگ میں ہلکی برف باری گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ڈگری…

سری نگر() شمالی کشمیر کے بالائی علاقوں اور گلمرگ میںمیں ہلکی برف باری  جبکہ میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے ۔وادی کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی…

ادھم پور میں ٹریفک حادثے میں2افراد جاں بحق ادھم پور میںسیبوں سے بھراٹرک ایک کھائی میں گر گیا

سری نگر()ادھم پور میں ٹریفک کے ایک حادثے میں2افراد جاں بحق  ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیبوں سے بھراٹرک  ایک کھائی میں گر گیا۔ ڈرائیور مدثر احمد بٹ ساکنہ سوپور بارہمولہ اس حادثے میں جان بحق ہو گیا۔ اس دوران گول میلہ ادھمپور ضلع میں  دو…

مشرقی لداخ میں ایل اے سی پر بھارت اور چین مذاکرات ناکام اعلی سطحی فوجی مذاکرات کا 13واں دور مشرقی…

سری نگر() مشرقی لداخ میں ایل اے سی  پر بھارت اور چین  کے درمیان  آٹھ گھنٹے جاری رہنے والے  اعلی سطحی فوجی مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں۔بھارت اور چین کے درمیان دو ماہ کے وقفے کے بعد اتوار کو اعلی سطحی فوجی مذاکرات کا ایک اور دور ہوا۔ بھارتی ٹی وی…