Daily Archives

اکتوبر 9, 2021

پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد: پینڈورا پیپرز میں شامل 700 پاکستانیوں کے خلاف باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پینڈورا پیپرز میں 700 پاکستانیوں کی غیر ملکی آف شور کمپنیاں رکھنے کے شواہد سامنے آئے تھے، وزیراعظم عمران خان نے پینڈورا پیپر کی تحقیقات کا…

شہبازشریف ، حمزہ منی لانڈرنگ کیس؛ایف آئی اے کا بینکنگ کورٹ کے دائر اختیار پر اعتراض

لاہور: ایف آئی اے نے قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کے دائر اختیار پر اعتراض کردیا۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی…

مضبوط، خوشحال اور جمہوری پاکستان دنیا کیلیے اہم ہے، امریکا

اسلام آباد: نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمن کا بھارت میں پاکستان سے متعلق لہجہ سخت جب کہ اسلام آباد پہنچتے ہی نرم ہو گیا۔ پاکستان کے دورے پر آئی ہوئیں امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے کہا ہے کہ امریکا کے پاکستان کے ساتھ ’دیرینہ…

کورونا وبا؛ مزید 29 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید29افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 44 ہزار  557 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے منتخب قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اعلان کردہ قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کے آرائیول کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہے جس کے بعد اسکواڈ کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔…

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ریکارڈ ترسیلات زر موصول

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے دوران بھجوائی جانے والی رقوم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ا سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 8 ارب 4 لاکھ ڈالر…