Daily Archives

اکتوبر 9, 2021

عالمی صحافتی تنظیموں کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں پریس کی آزادی کا مطالبہ

سرینگر09اکتوبر( ) برسلز میں قائم صحافتی تنظیم انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس( آئی ایف جے) اور اس سے وابستہ انڈین جرنلسٹس یونین ( آئی جے یو) اور نیشنل یونین آف جرنلسٹس انڈیا( این یو جے آئی)نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں…

مقبوضہ کشمیر کے 8 اضلاع میں کریک ڈاون کے دوران300 کشمیری گرفتار معمر کشمیری خواتین اور مردوں سمیت…

سری نگر() بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے 8 اضلاع میں نہتے شہریوں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران300 سے زیادہ کشمیریوں کو گرفتار کر لیا ہے ان میں سے چالیس نوجوانوں کو جنوبی کشمیر کے  شوپیاں ضلع سے گرفتار کیا گیا۔ بھارتی فورسز  نے سرینگر، شوپیاں ،…

بھارتی فوج نے سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے چوبیس گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے دو…

سری نگر() بھارتی فوج نے سرینگر میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا ہے چوبیس گھنٹوں کے دوران سری نگر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں  شہدا کی تعداد دو ہوگئی ہے۔ بھارتی فورسز نے  سرینگر کے علاقے نٹی پورہ  علاقے میں فائرنگ کر کے  عاقب بشیر   نامی…

کشمیر میں گرفتاریاںطاقت کا حدسے زیادہ استعمال روز کا معمول ہے پی اے جی ڈی مقبوضہ جموں و کشمیر کی…

سری نگر() نیشنل کانفرنس ، پی ڈی پی  سمیت مقبوضہ کشمیر کی چھے بڑی سیاسی جماعتوں پر مشتمل سیاسی جماعتوں کے اتحاد پیپلز الائنس فار گپکر ڈیکلریشن(پی اے جی ڈی)نے شہریو ں کے حالیہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  علاقے ( مقبوضہ کشمیر) کی موجودہ…

مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 30ہزار 352 ہو گئی کورونا وائرس کی…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 30ہزار 352افراد تک پہنچ گئی ہے۔جموں و کشمیر میں پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے  51ہزار 914 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 10 مسافروں سمیت مزید 100افراد کی…

محبوبہ مفتی کو اسلام آباد کا دورہ کرنے سے روک دیا گیا ہر کوئی دبا واور خوف کے ماحول میں رہ رہا ہے۔…

سری نگر() پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر اور مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا تاکہ انہیں ضلع اسلام آباد کا دورہ کرنے سے روکا جا سکے۔پولیس نے محبوبہ مفتی کو گھر سے باہر آنے سے روکنے کیلئے…

چین کا تائیوان کو ہر حال میں دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا اعلان

چین کے صدر شی چن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ چین کا حصہ بنانے کا عمل ضرور  پورا ہو  کر رہے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کو دوبارہ اپنا حصہ بنانے کا عمل پرامن طریقے سے…

ایشوریا رائے کی ڈرامہ ‘خدا اور محبت’ کی معروف اداکارہ سے ملاقات

بالی وڈ سپر اسٹار اور سابقہ مِس ورلڈ ایشوریا رائے اور پاکستانی اداکارہ کی اچانک ملاقات ہوئی۔ جیو ٹی وی کے مشہور ڈرامہ سیریل خدا اور محبت کے پہلے اور دوسرے سیزن میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ و ماڈل سعدیہ خان نے انسٹاگرام پر ایشوریا کے…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کو خود پر حاوی نہیں کررہے، محمد رضوان

لاہور: وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہننا ہے کہ کہ روایتی حریف کا میچ صرف سوشل میڈیا کی ہائیپ ہے، ہمارے ذہنوں میں اس میچ کا ایکسٹرا پریشر بالکل نہیں۔  لاہور میں ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران محمد رضوان نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ یو اے ای میں…

فلک شبیر کی اپنی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل

کراچی: گلوکار فلک شبیر کی اپنی نومولود بیٹی کے کان میں اذان دینے ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے۔ اداکارہ سارہ خان اور فلک شبیر کے گھر گزشتہ روز بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔ فلک شبیر نے یہ خوشخبری انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر…