Daily Archives

اکتوبر 7, 2021

ہم نے اپنی زندگیاں آزادی کے مقدس مقصد کیلئے وفف کر رکھی ہیں شبیر احمد شاہ کشمیر میں ہونے والی نسل…

سری نگر() نئی دہلی کے تہاڑجیل میں قید کل جماعتی حریت کانفرنس کے نائب چیئرمین شبیر احمد شاہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جبر وستم کی پالیسی کی وجہ سے انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہا ر کیا ہے۔ شبیر احمد شاہ نے نئی دلی…

بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے قرضوں میں بھی جکڑ دیا بجلی کے مساحل…

سری نگر() بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد ریاست کو معاشی طور پر کمزور کرنے کے لیے قرضوں میں بھی جکڑ دیا ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بجلی کے مساحل حل کرنے کے لیے  بھارتی حکومت نے  11029.47کروڑ روپے  قرض فراہم کیا ہے ۔…

متاثرہ پٹھوں کے علاج میں مالش ایک دوا کا کام بھی کرتی ہے، تحقیق

ہارورڈ: انسان ہزاروں برس سے اینٹھن زدہ پٹھوں کو پرسکون رکھتا آرہا ہے۔ لیکن اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مساج سے متاثرہ پٹھوں کو تیزی سے بحال رکھتا ہے، اس علاج میں تیزی آتی ہے، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور تیزی سے بہتر ہوتے جاتے ہیں۔ اس…

آریان خان کی گرفتاری کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پولیس تحویل کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہورہا ہے۔ 3 اکتوبر کو منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے اسٹار کڈ آریان خان اس وقت…

سعودی ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں 4 افراد زخمی

ریاض: سعودی عرب کے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کی جانب سے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پر بارود سے بھرے ڈرون کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی گئی جس کو…

کورونا وبا؛ جاں بحق افراد کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 46افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 51 ہزار  343 ٹیسٹ کیے گئے جن میں…

نیب آرڈیننس نیب کو اس کے اصل مقصد کی طرف لے جانے کی کوشش ہے، اسدعمر

 اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب آرڈیننس نیب کو اس کے اصل مقصد کی طرف لے جانے کی کوشش ہے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے  بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا تھا کہ نیب قوانین میں ترمیم  نیب کو اس…

قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کے لیے اپوزیشن کی ریکوزیشن

اسلام آباد: اپوزیشن نے نقومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی۔ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن جمع کرادی ہے، ریکوزیشن میں کہا گیا ہے کہ اجلاس میں نیب آرڈیننس کو زیر بحث لایا جائے اور حکومت کی…

عوام مہنگائی کے طوفان کا بدلہ آئندہ الیکشن میں عمران خان سے لیں گے، مراد علی شاہ

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے عوام کو مہنگائی سے تکلیف دی ہے جس کا بدلہ آئندہ الیکشن میں عوام ووٹ سے لیں گے۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ انہوں نے نیب آرڈیننس ٹی وی پر…

ایک کروڑ نوکریاں دینے کااعلان بے روزگاروں سے مذاق ہے، سندھ حکومت

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی، سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو بے روزگاروں کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے اپنے بیان میں کہا کہ فواد…