Daily Archives

اکتوبر 7, 2021

آزاد حکومت نے آزادکشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کے 6 ماہ کے روڈ میپ پر عمل درامد شروع کر دیا

پلندری ()آزاد حکومت نے  آزادکشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کے 6 ماہ کے روڈ میپ پر عمل درامد شروع کیا ہے سرکاری بیان کے مطابق آزاد حکومت کی طرف سے آزادکشمیر کو ماڈل سٹیٹ بنانے کے 6 ماہ کے روڈ میپ میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن سدھنوتی میں پیر …

مقبوضہ جموں و کشمیر تحریک حریت کے امیر حمزہ پھر گرفتار

سرینگر07اکتوبر ( )  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں تحریک حریت کے جنرل سیکرٹری امیر حمزہ کو غیر قانونی نظر بندی سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ گرفتاری کے بعد انہیں بانڈی پورہ تھانے میں منتقل کیا گیا۔ امیر حمزہ کی…

بھارت آئی سی سی کی فنڈنگ روک دےتوپاکستان کی کرکٹ ختم ہوجائےگی، رمیزراجہ

اسلام آباد: چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں بھارتی لابی مضبوط ہے، اگر انڈیا آئی سی سی کی فنڈنگ روک دے تو پاکستان کی کرکٹ ختم ہوجائے گی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی امور کے اجلاس میں خطاب…

سرینگر : بھارتی فوجی کو ائر پورٹ پر حراست میں لیا گیا

سرینگر07اکتوبر ( ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ایک بھارتی فوجی کے بیگ سے گولہ بارود برآمد ہونے پر اسے سرینگر ائر پورٹ پر حراست میں لیا گیا۔ ائر پورٹ کے گیٹ پر سکریننگ کے دوران جموںکے علاقے اکھنور کے رہائشی فوجی شام لال کے…

بھارتی خفیہ اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں اس سال ٹارگٹ کلنگ میں 25 سیاسی کارکنوں کو قتل کر دیا قتل کا…

سری نگر()بھارتی خفیہ اداروں نے مقبوضہ کشمیر میں اس سال ٹارگٹ کلنگ میں 25 سیاسی کارکنوں سمیت59  افراد کو قتل کر دیا ہے 168عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔ جمعرات کو بھی سری نگر  میں دو اساتذہ کو قتل کر دیا گیا ۔ اس سال  ضلع سری نگر میں  10  سیاسی…

سری نگر میں نا معلوم افراد نے دو اساتذہ کو گولی مار کر قتل کر دیا تین روز میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات…

سری نگر()مقبوضہ کشمیر کے دارلحکومت سری نگر میں نا معلوم افراد نے دو اساتذہ کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے ۔ گزشتہ تین روز میں ٹارگٹ کلنگ  کے واقعات میں6 افراد قتل ہوچکے ہیں۔ جمعرات کو خاتون معلمہ دیپک کو ر اور ستندھر کور کو سرینگر کے علاقے…

مقبوضہ کشمیر کا مسلم اکثریتی تشخص کے خاتمے کا بھارتی منصوبہ 0 لاکھ نئے ڈومیسائل جاری ، وادی کی…

سری نگر() بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کا مسلم اکثریتی تشخص ختم کرنے کے لیے 40 لاکھ نئے ڈومیسائل جاری کر دیے ہیںجن افراد کونئے ڈومیسائل جاری کیے گئے ہیں ان میں اکثریت  ہندووں کی ہے ۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد نئی ڈومیسائل…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی خود کشی کرنے والے فوجی اہلکاروںکی…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں ایک اور بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی ہے ۔ بھارتی فوجی اہلکار سونا ون گنیش( Sonavane Ganesh)نامی اہلکار نے جموں کے علاقے دومانہ میں اپنے کیمپ میں پھندا لگا کر خود کشی کی۔ اس تازہ واقعے سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے…

پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قیدکشمیری نثار احمد قاضی کی رہائی کا حکم مقبوضہ جموں وکشمیر ہائیکورٹ نے نثار…

سری نگر() مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہائیکورٹ نے ضلع پلوامہ کے رہائشی ایک شخص کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت قید کالعدم قرار دیدی ہے۔ جسٹس سنجے دھر پر مشتمل ہائیکورٹ کے یک رکنی بنچ نے نثار احمد قاضی نامی  ایک شخص   پر لاگو پبلک سیفٹی ایکٹ…

جموں وکشمیر میں نہتے شہریوں کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا ہاتھ ہے۔حریت کانفرنس بھارتی حکومت…

سری نگر()کل جماعتی حریت کانفرنس(میرواعظ) نے سرینگر شہر کے معروف کیمسٹ مکھن لال بھندرو کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے کہاکہ کیمسٹ مکھن لال کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کا ہاتھ ہے تاکہ مقبوضہ علاقے…