Daily Archives

اکتوبر 6, 2021

مسجد میں رقص کا معاملہ؛ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم کیلیے تاریخ مقرر

لاہور: مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید پر فرد جرم عائد کے لیے تاریخ مقرر کردی گئی۔ لاہور کے ضلع کچہری میں مسجد وزیر خان میں شوٹنگ اور ویڈیو بنانے کے معاملے پر اداکارہ صبا قمر اور بلال…

شاہینوں کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار

دبئی: شاہینوں کا خوف کیویز کے اعصاب پر سوار ہونے لگا، ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان سے ابتدائی مقابلے نے بے چینی میں مبتلا کردیا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے راولپنڈی میں پہلے ون ڈے میچ سے چند گھنٹے قبل سیکیورٹی تھریٹ کو جواز بناکر دورہ پاکستان…

امریکی رپورٹ میں سی پیک کے حوالے سے غلط خبر پھیلائی گئی، اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ امریکا کی ایک رپورٹ میں سی پیک کے حوالے سے غلط خبر پھیلائی گئی، سی پیک پر دنیا کی نظر رہتی ہے،  دنیا کی بہت سی قوتوں کی خواہش ہے کہ سی پیک کامیاب نہ ہو۔  معاون خصوصی برائے سی پیک…

نور مقدم کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر

اسلام آباد: عدالت نے نور مقدم کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی موخر کردی جب کہ ملزم ظاہر جعفر کے والدین نے ضمانت کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد عطا ربانی نے نور…

حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی پر حتمی مشاورت شروع کردی

اسلام آباد: حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی پر حتمی مشاورت شروع کردی ہے۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق قانون سازی پر حتمی مشاورت شروع کردی ہے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق حکومت کے فیصلے نے حکومت…

حکومت نے امریکی نائب وزیر خارجہ کو ہرقسم کی تلاشی سے استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین  پاکستان آرہی ہیں، وہ  7 رکنی وفد کے ہمراہ  7 سے 8 اکتوبر کو دو روزہ دورہ پر پاکستان…

ملک بھر میں کورونا وباسے مزید 39 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 39 افراد انتقال کرگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 46ہزار  477ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے…