Daily Archives

اکتوبر 6, 2021

بی جے پی کے رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی خراب کارکردگی پر سر منڈھوا دیا

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے دیرنہ کارکن اور  رکن اسمبلی نے اپنی جماعت کی کارکردگی سے تنگ آکر سر منڈھوا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تری پورہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے اشس داس نے اپنی جماعت کی ناکام پالیسیوں سے…

مقبوضہ کشمیر میں پراسرا طور پر 3 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا مارے جانے والوں میں کشمیری…

سری نگر() مقبوضہ کشمیر میں پراسرا طور پر 3 افراد کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے ۔ نامعلوم افراد نے سرینگر میں ایک دوا ساز اور ایک غیر مقامی دکاندار جبکہ بانڈی پورہ میں ایک ڈرائیور کو گولی مار کر قتل کردیاگیا۔مسلح افراد نے سرینگر میں اقبال…

امت شاہ مقبوضہ کشمیر کے تین روزہ دورے پر23 اکتوبر کو سری نگر پہنچیں گے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت…

سری نگر() بھارتی وزیر داخلہ امت شاہ مقبوضہ کشمیر کے تین روزہ دورے پر23 اکتوبر کو سری نگر پہنچیں گے ۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعدبھارتی  وزیر داخلہ امت شاہ کا مقبوضہ کشمیر کا یہ پہلا دورہ ہے ۔بھارتی اخبار کے مطابق بھارتی  …

بھارتی فوج نے چار اضلاع کے درجن سے زیادہ علاقوں کو محاصرے میں لے لیا سرینگر ، شوپیاں ، بانڈی…

سری نگر()بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے چار اضلاع کے درجن  سے زیادہ  علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے ۔ بھارتی فوج نے  سرینگر ، شوپیاں ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ کے اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ فوجیوںنے سرینگر کے مختلف…

کشمیر کاز کے لیے ذرائع ابلاغ کی پالیسیوں میں موثر تبدیلی کی ضرورت ہے۔ نازشاہ کشمیر کی حالت زارکے…

اسلام آباد()برطانوی پارلیمنٹ کی رکن نازشاہ نے کہاہے کہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جمو ں وکشمیر میں مظالم کے خلاف آوازکونچلی سطح پرمتحرک کرنے کی ضرورت پرزوردیاہے تاکہ عالمی سطح پر یہ آواز موثرطورپرسنی جاسکے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ…

کشمیری عوام اپنے حق کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔ دیویندر سنگھ بہل کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں…

سری نگر()جموں وکشمیرسوشل پیس فورم کے چیئرمین ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے کہاہے کہ کشمیری عوام اپنے حق کیلئے جدوجہد کررہے ہیں جس کا وعدہ بھارتی قیادت نے کشمیری عوام سے اقوام متحدہ میں عالمی برادری کے سامنے کررکھا ہے۔ دیویندر سنگھ بہل ایک…

روسS-400 دفاعی میزائل سسٹم رواں برس کے آخر تک بھارت کو فراہم کرے گا ایل اے سی پر چینی فضائیہ کے اڈے…

نئی دہلی()  بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل وی آر چودھری نے کہا ہے کہ چینی فضائیہ اب بھی حقیقی لائن آف کنٹرول کے قریب اپنے علاقے میں تین فضائی اڈوں پر تعینات ہے ، لیکن یہ اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تیاریوں سے ہندوستانی فضائیہ پر کوئی…

جنوبی اور وسطی کشمیر میں ٹریفک کے دو حادثات میں ایک شخص ہلاک بھارتی فوج کے ایک میجر چیتن پرجاپتی…

سری نگر() جنوبی اور وسطی کشمیر میں ٹریفک کے دو حادثات میں ایک شخص ہلاک جبکہ بھارتی فوج کے  ایک میجر سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی 19راشٹریہ رائفلز کی ایک گاڑی ضلع کے علاقے ویری ناگ میں کھائی میں جاگر ی جس کے نتیجے…

کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو ہرگزکمزور نہیں کیا جاسکتاجموں وکشمیر فریڈم فرنٹ کشمیری قیدیوںکی حالت زار…

سری نگر() جموں وکشمیر فریڈم فرنٹ نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ کشمیری قیدیوں کی حالت زار کا نوٹس لیتے ہوئے انکی رہائی کیلئے کردار ادا  کیا جائے۔جموں وکشمیر فریڈم فرنٹ کے ترجمان نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ قتل، تشدد اور جبر و…

علی ظفر کی علی گل پیرکے خلاف کارروائی کی درخواست

لاہور: گلوکار علی ظفر نے سائبر کرائم کے مقدمہ میں ملزم علی گل پیر کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ علی ظفر نے درخواست میں کہا علی گل پیر سمیت دیگر نے ان پر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی کے جھوٹے الزامات لگائے، عدالت میں…