Daily Archives

اکتوبر 5, 2021

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کی اپیل برطانیہ کے شہر…

سرینگر05اکتوبر ( )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں حریت رہنماﺅں اور تنظیموںنے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور ہیومن رائٹس واچ سمیت انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زوردیا ہے کہ وہ کشمیریوںکو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے…

بھارت: گاڑیوں کے ہارن میں بھارتی دھن بجائی جائے گی جلد ہی قانون بن جائے گا: بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ

ناسک()بھارت کے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ وہ ایک ایسا قانون لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے تحت صرف بھارتی آلات کی آواز کو گاڑیوں کے ہارن کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ناسک میں ایک شاہراہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

مظفر آباد :سیدعلی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 10اکتوبر کو ریلی نکالی جائیگی

مظفرآباد 05 اکتوبر () پاسبان حریت جموں و کشمیر کے چیئرمین عزیراحمدغزالی نے کہا ہے کے بابائے حریت شہید سید علی گیلانی کی اسلام اور جدوجہد آزادی کشمیر کیلئے گرانقدر خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے 10اکتوبر بروز اتوار کو مظفر…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو یو اے ای روانہ ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو چارٹر فلائٹ سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے قومی اسکواڈ 15 اکتوبر کو لاہور سے بذریعہ چارٹرڈ فلائٹ متحدہ عرب امارات…

افغانستان میں پاسپورٹ سروسز بحال، نیا پاسپورٹ کس نام سے جاری ہوگا؟

کابل: افغان وزارت داخلہ نے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے آپریشنز کی بحالی کا اعلان کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ کی جانب سے منگل کے روز آپریشنز کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلے میں 25 ہزار پاسپورٹ شہریوں کو جاری…

سدھارتھ کی موت کے غم سے نڈھال شہناز کی اسکرین پر واپسی

رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 سے مقبول ہونے والی پنجابی گلوکارہ و اداکارہ شہناز گِل کی اپنے ہر دلعزیز دوست سدھارتھ شکلا کی موت کے بعد اسکرین پر واپسی کی اطلاعات ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک ماہ سے منظر سے غائب رہنے والی اداکارہ شہناز گل 15…

آر ایس ایس کے سربراہ کشمیریوںکی آزادی کی تاریخ سے بے خبر ہیں ، پروفیسر سوز

سرینگر05اکتوبر ( ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سابق بھارتی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا ہے کہ مایوسی کے شکار آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے جموں میں آر ایس ایس کے کارکنوں کے ایک اجتماع سے خطاب میں دفعہ…

بی جے پی بھارت میں جمہوریت کا قتل کر رہی ہے ، کانگریس

دہرا دون 05 اکتوبر () کانگرس کے جنرل سیکریٹری ہریش راوت نے کہاہے کہ اترپردیش اور نئی دلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومتیں جمہوریت کا قتل کر رہی ہیں اور حزب اختلاف کے لیڈروں کو لکھیم پور کھیری جانے سے روک رہی ہے جہاں ایک احتجاج کے دوران بی…

کنزروٹیو پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے موقع پر تحریک کشمیربرطانیہ کی مانچسٹر میں کشمیر مارچ افضل…

مانچسٹر() برطانیہ کی برسراقتدارجماعت کنزروٹیو پارٹی کی سالانہ کانفرنس کے موقع پرمانچسٹر میں تحریک کشمیربرطانیہ کے زیر اہتمام کشمیر مارچ کے نام  سے ایک  ریلی نکالی گئی۔ اس موقع پر  اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر یوں کو حق خودارادیت…

جنوبی کشمیر میں گجر بکروال قبیلے کو نکال کر فوجی کیمپ قائم کرنے کا حکم گجر بکروال قبیلے سے وابستہ…

سری نگر() بھارتی حکومت نے جنوبی کشمیر کی دیو پورہ علاقے میں مقامی بستی کو مسمار کر کے فوجی کیمپ قائم  کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اس اقدام سے قصبے میں مقیم کئی دھائیوں سے رہائش پزیر مسلمان  بے گھر ہوجائیں گے ۔ مقامی انتظامیہ نے  فوجی کیمپ  کے قیام…