Daily Archives

اکتوبر 2, 2021

کل جماعتی حریت کانفرنس کا نظر بند آزادی پسند رہنماﺅں ، کارکنوں کی حالت زار پر اظہار تشویش

سرینگر02 اکتو بر() بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلوںمیں غیر قانونی طورپر نظر بند آزادی پسند رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کل جماعتی حریت…

مقبوضہ جموںوکشمیر: سرجان برکاتی کو رہا کر دیا گیا

سرینگر02 اکتو بر()  بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں حریت رہنما اور تحریک فکر و اعتقاد کے چیئرمین مولانا سرجان برکاتی کو آج( ہفتہ) غیر قانونی حراست سے رہا کر دیا گیا۔ بھارتی پولیس نے سرجان برکاتی کو رواں برس یکم ستمبر کو اس روز…

اسلام آباد :کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ کا مظاہرہ

اسلام آباد02 اکتوبر () کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموںوکشمیر شاخ نے ”عدم تشدد “ کے عالمی دن کے موقع پر کنوینر محمد فاروق رحمانی کی قیادت میں اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شریک حریت رہنماﺅں نے…

حقوق کی نگرانی سے متعلق یورپی یونین کے افغان منصوبے میں تبدیلی کی ضرورت ہے، پاکستان

جنیوا: پاکستان نے یورپی یونین سے خواہش ظاہر کی ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی نئی قیادت کے تحت انسانی حقوق کی نگرانی کے عمل سے متعلق اپنے منصوبے پر نظر ثانی کرے۔ اسلام آباد نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اعلیٰ انسانی حقوق کے ادارے میں ایک…

دھوپ سینکنے اور ہوا خوری کے مزید طبی فوائد دریافت

آسٹریلیا: کووڈ وبا کے دور میں ہم گھروں تک محسوس ہوکر رہ گئے تھے لیکن امریکہ اور یورپ میں اب بھی رہائش کے انداز کی باعث بالخصوص پچے گھر سے باہر نہیں نکلتے۔ اب لاکھوں افراد پر ایک تحقیق سے پتا چلا ہے کہ باہر جاکر چلنے پھرنے، ورزش کرنے ، دھوپ…

ذیابیطس میں ’انسولین مزاحمت‘ سے فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

اسٹاک ہوم: سویڈن میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے ایک لاکھ سے زائد مریضوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جن مریضوں میں انسولین مزاحمت زیادہ تھی، انہیں فالج کا خطرہ بھی دوسرے مریضوں سے زیادہ تھا۔ واضح رہے کہ انسولین مزاحمت (انسولین ریزسٹنیس) میں ہمارے…

آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے 18 سیارچے دریافت کرکے نیا ریکارڈ بنالیا

ساؤ پالو، برازیل: برازیل کی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے پاؤں پاؤں چلنے کے بعد ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے۔ اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیرتعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا اعزاز دیا گیا ہے۔…

قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوریٰ کے لیے انتخابی عمل جاری

دوحہ: قطر میں پہلی بار قانون ساز مجلس شوریٰ کے 30 ارکان کے انتخاب کے لیے ملک گیر الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں پہلی بار ملک کی قانون ساز مجلس شوریٰ کی 30 نشستوں کے لیے انتخابی عمل جاری ہے جس میں 28…

مسکراہٹیں بکھیرنے والے نامور کامیڈین و اداکار عمر شریف انتقال کر گئے

چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے پاکستان کے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف جرمنی کے اسپتال میں انتقال کر گئے۔ عمر شریف کے خاندانی ذرائع نے اداکار کی جرمنی کے اسپتال میں انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز…

بھارتی فورسز نے جنوبی کشمیر میں6کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے عبید ،عادل ، دانش رسول،کامران…

سری نگر()  بھارتی فورسز نے جنوبی کشمیر کے کولگام اور شوپیاں کے اضلاع سے6کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے کولگام میں قاضی گنڈ کے علاقے ملپورہ میر بازار میں ایک چوکی سے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا۔ گرفتار کئے گئے نوجوانوں کی شناخت…