Daily Archives

اکتوبر 1, 2021

میلوں دور بیٹھے لانس کلوزنر افغان ٹیم کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاری کیسے کرائیں گے؟

عام طور پر کسی کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کا کام  اتنا بھی مشکل نہیں ہوتا جتنا سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر لانس کلوزنر کیلئے ہوگیا ہے، انہیں ایک ایسی ٹیم کو رواں ماہ ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے تیار کرنا ہے جو میلوں دور ہے۔ افغانستان کرکٹ ٹیم…

امریکی سینیٹ میں پیش پابندیوں سے متعلق بل پر افغانستان کا سخت ردعمل

امریکی سینیٹ میں افغانستان اور اس کے حمایتوں پر پابندیوں سے متعلق پیش کیے گئے بل پر طالبان حکومت نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ افغان وزارت داخلہ کے حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امارت اسلامی پر پابندیاں امریکا کی…

کویت :قومی اسمبلی کے ارکان کیطرف سے بھارت میں مسلمانوں پر مظالم کی مذمت

کویت یکم اکتو بر() کویت کی قومی اسمبلی کے ارکان نے بھارتی حکام اور ہندو انتہا پسند گروہوں کی طرف سے مسلمانوں کے خلاف مظالم کی مذمت کی ہے۔ قانون سازوں نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ وہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد، امتیازی سلوک ، قتل ،…

مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ ستمبر میں 14کشمیری شہید کیے

سرینگریکم اکتو بر() بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ ستمبر میں 14بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا۔ آج جاری کے گئے اعداد و شمار میں کہا گیا کہ ان میں سے…

پی سی بی کے رویے سے نالاں عمر اکمل امریکہ چلے گئے

لاہور: پی سی بی کے رویے سے نالاں قومی کرکٹر عمر اکمل امریکہ چلے گئے۔ اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سیکنڈ الیون سینٹرل پنجاب ٹیم کا حصہ تھے لیکن 5 میچز میں صرف 66 رنز ہی بناسکے جس میں ان کا بہترین اسکور…

دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پیٹرول اب بھی سستا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں اور صرف 16 ممالک ایسے ہیں جہاں پیٹرول اس سے بھی سستا ہے جو کہ خود تیل پیدا کرنے والے ممالک ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر مملکت…

عالمی شہرت یافتہ باکسر محمد علی کی پینٹنگز کو نیلامی کیلئے پیش کیا جائے گا

عالمی شہرت یافتہ امریکی باکسر محمد علی کے خاکوں اور پینٹنگز کے نایاب مجموعے کو اگلے ہفتے نیویارک میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ برطانوی خبررساں ادارے 'رائٹرز' کی رپورٹ کے مطابق باکسر محمد علی اپنی فائٹس کے درمیان اسکیچنگ اور پینٹنگ…

مقبوضہ کشمیر:شوپیاں میں جعلی مقابلے میں سکول ٹیچر جان بحق

شوپیاں () مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں جمعہ کی صبح ایک تصادم میں ایک سکول ٹیچر جاں بحق ہو گیا، جب کہ سیکورٹی ذرائع کے مطابق مقتول ایک عسکریت پسند تھا جس کی شناخت23 سالہ مجیب لون ولد محمد امین لون ساکن کلگام کے علاقے ریڈوانی بالا کے طور پر…

کبریٰ خان بھی کورونا وائرس سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے کیسز میں اگرچہ کمی آرہی ہے لیکن حال ہی میں اداکارہ کبریٰ خان اس کی لیپٹ میں آگئی ہیں۔ انسٹاگرام پر کی گئی ایک طویل پوسٹ میں کبریٰ خان نے مداحوں کو کورونا سے متاثر ہونے سے متعلق بتایا۔ کبریٰ خان…

افغانستان میں شکست 20 سال کی غلطیوں کا مجموعی نتیجہ ہے، امریکی فوجی سربراہ

امریکی فوج کے سربراہ نے قانون سازوں کو آگاہ کیا ہے کہ افغانستان میں شکست 20 سال کے غلط فیصلوں اور خراب منصوبہ بندی کا مجموعی نتیجہ ہے اور یہ پاکستان میں طالبان کی مبینہ پناہ گاہ سمیت کسی ایک وجہ سے نہیں ہوا۔ امریکی ایوان نمائندگان کی…