Daily Archives

اکتوبر 1, 2021

واٹس ایپ نے نیا پرائیویسی فیچر متعارف کروادیا

عالمی سطح پر مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کروادیا ہے۔ واٹس ایپ کے نئے فیچر کے تحت صارفین کانٹیکٹ لسٹ میں موجود مخصوص کانٹیکٹس کے لیے پرائیویسی سیٹنگ کو غیر فعال (disable) کرسکتے…

میرے لیے حکومت چلانا مشکل نہیں آسان ہے،سردار عبدالقیوم نیازی

مظفرآباد()وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم  نیازی نے کہا ہے کہ میرے لیے حکومت چلانا مشکل نہیں آسان ہے پریشانی ہے نہ مشکلات خاطر میں لاتا ہوں، سابقہ حکومت ہمارے لئے کانٹے ہی نہیں پوری پوری آبدوزیں بچھا کر گئی ہے،بیس کیمپ کو ریس کیمپ نہیں…

امریکی سینیٹ میں پیش کردہ پاکستان مخالف بل پر خاموش نہیں بیٹھیں گے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی سینیٹرز کی جانب سے افغانستان سے متعلق مجوزہ مسودہ قانون پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ ڈنمار کے وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا…

بھارت مقبوضہ جموںوکشمیر میں بدترین ریاستی دہشت گردی کر رہا ہے، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگریکم اکتو بر() بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں کی طرف سے گزشتہ 74برس سے جاری اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خود ارادیت کے حصول کی جائز ، جمہوری اور پر امن تحریک کو دبانے کیلئے وحشیانہ فوجی طاقت…

اقوام متحدہ دیرینہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل میں اپنا کردار ادا کرے عوامی ایکشن کمیٹی اقوام متحدہ…

سری نگر()  عوامی ایکشن کمیٹی(اے اے سی) نے   اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا گیا کہ وہ اپنی مجرمانہ خاموشی توڑیں اور مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خاتمے ، تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور…

کشمیر یوں کا قتل عام اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں مسلسل جاری ہیں۔ خواجہ فردوس مسلہ کشمیر کشمیری…

سری نگر() کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ جنوبی ایشیا کے ساتھ ساتھ دنیابھر میں قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے ۔ حریت…

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے آر ایس ایس سربراہ…

سری نگر()  انتہا پسند ہندو تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت مقبوضہ کشمیر کو ہندو ریاست بنانے کے منصوبے پر جموں پہنچ گئے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں چار روزہ قیام کے  دوران  موہن بھاگوت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آر ایس…

پاکستان کو اپنی قسمت خود بنانا ہوگی: سردار مسعود خان

01 اکتوبر 2021: سابق صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے سینٹرفار ایئروسپیس اینڈ سکیورٹی سٹڈیزمیں "پاکستان کا بدلتاہوا تزویراتی منظر نامہ: چیلنجز اور مواقع" کے موضوع پر خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی منظر نامہ بدل رہا ہے اور…

بڑی خوشخبری؛ سعودی عرب کا معتمرین کی تعداد میں اضافے کا اعلان

ریاض: سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وبا کی صورت حال بہتر ہونے پر سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے معتمرین کی تعداد 1 لاکھ کرنے کا فیصلہ کیا…

بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے، مشیر قومی سلامتی

اسلام آباد: مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ خطے میں بگاڑ کا کردار ادا کیا ہے۔ روسی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کا کہنا تھا کہ افغانستان گزشتہ چار دہائیوں سے حالت جنگ میں ہے،…